18/02/2026
📢 صوبہ پنجاب کے وہ رہائشی جو مالی مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں اور ان کے پاس اس ماہ مبارکہ میں راشن خریدنے کے پیسے نہیں ہیں تو وہ یکم رمضان المبارک سے `ہیلپ
لائن نمبر 1000` پر `کال` کرکے حکومت سے 10,000 روپے تک کی فوری مالی مدد حاصل کرسکتے ہیں۔
📍 نوٹ : اس پوسٹ کو اپنے تمام واٹس ایپ گروپوں اور اسٹیٹس پر لازمی شیئر share کریں تاکہ کوئی غریب انفارمیشن نہ ہونے کی وجہ سے اس سہولت سے محروم نہ ہو جائے۔ جزاک اللہ خیرا!
*Minhaj Composing Center KhanQah Sirajia*
*https://chat.whatsapp.com/C961dFY1HxD53oryKyqd5W*
*0318-1481532*