Haider Hazro Attock News Page 2k17 Just For Fun
(1)
17/03/2020
آپ سے گزارش ہے کہ ہمارا پیج حیدر حضرو اٹک لائک کر لیں شکریہ
کرونا وائرس سے بچنے کی تدابیر کو ذیادہ سے زیادہ شئر کریں
15/03/2020
12/03/2020
یونیسیف رپورٹ:
کورونا وائرس کا سائز 400-500 مائکرو قطر ہے، اس وجہ سے یہ کسی بھی ماسک سے نہیں گزر سکتا۔ یہ ہوا میں نہیں پھیلتا کسی چیز پر رہتا ہے اس کی زندگی 12 گھنٹے ہے۔ صابن اور پانی سے یہ دھل جاتا ہے۔ کپڑے پر پڑے تو 9 گھنٹے رہتا ہے، کپڑے دھونے یا دو گھنٹے دھوپ میں رکھنے سے یہ مر جاتا ہے۔ یہ 10 منٹ تک ہاتھوں پر زندہ رہتا ہے لہٰزا جیب میں الکحل اسٹرللئزر رکھنے سے اس کا بچاو ممکن ہے۔
یہ وائرس 26-27 ^C درجہ حرارت میں مر جاتا ہے کیونکہ یہ گرم علاقوں میں نہیں رہتا،
نیز گرم پانی استعمال کریں اور سورج کی حرارت لیں اور پانی گرم پیئں۔ ٹھنڈے پانی اور کھانے سے پرہیز کریں آئسکریم بلکل نا کھائیں، اور بچوں کو اس سے دور رکھیں۔
ان ہدایات پر عمل کر کے اس وائرس سے بچا جا سکتا۔ اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ آگے بھیجے. یونیسی
09/03/2020
اس شہزادے کو کون جانتا ہے اس کا نام بتائیں.
05/03/2020
جب طوائفوں کے کوٹھے اجڑتے ہیں تو سب سے زیادہ متاثر دلال ہوتے ہیں
اگر یقین نہیں آتا تو سارا میڈیا دیکھ لو کیسے خلیل الرحمان کے خلاف لگے ہے
خلیل الرحمان صاحب آپ کو 21 توپوں کی سلامی
پوری قوم آپ کہ ساتھ کھڑی ہے
04/03/2020
حیدر گاوں میں بادلوں کے مناظر....
28/02/2020
دلاورآباد میں خوفناک حادثہ!
5 سالہ بچے کو سوزوکی لوڈر نے بری طرح کچل دیا ۔۔۔۔(خالد پوشنگ والا کا بیٹا)۔۔۔۔
آل برادرز ایمبولینس کی عمدہ کارکردگی 45 منٹ میں بچے کو پشاور لیڈی ریڈنگ ہسپتال ریسکیو کیا
تمام دوستوں سے بچے کی صحتیابی کے لیئے دعاؤں کی اپیل کی جاتی ہیں
16/02/2020
اللہ تعالیٰ ان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین.
Be the first to know and let us send you an email when حیدر حضرو اٹک posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.