Aasu MaLik Graphy

Aasu MaLik Graphy Feelings

11/04/2026

10/04/2026
07/04/2026

ضلع بھکر کی تحصیل منکیرہ کے گاؤں پٹی بلندی میں ژالہ باری،

24/02/2026

داجل چیک پوسٹ پر ہونے والے افسوسناک واقعے کی تازہ ترین تفصیلات موصول ہوئی ہیں۔ فراہم کردہ دستاویز کے مطابق اب تک کی صورتحال درج ذیل ہے:
داجل چیک پوسٹ حملہ: تازہ ترین اپڈیٹس
آج مورخہ 24 فروری، شام تقریباً 7:00 بجے بین الصوبائی چیک پوسٹ داجل پر دھماکہ ہوا۔ اس بزدلانہ کارروائی کے نتیجے میں اب تک کی اطلاعات کے مطابق:
شہدا اور زخمی
اس حملے میں دو اہلکار جامِ شہادت نوش کر چکے ہیں اور چار افراد زخمی ہیں:
* شہدا:
* فہیم (324/C)
* شہباز لنگڑی (ڈراؤن آپریٹر 65/C)
* زخمی:
* محمد ارشد (312/C)
* محمد علی ولد ریاض حسین شاہ (پولیو ورکر)
* محمد زبیر ولد محمد فاروق (چمنی محلہ پولیو ورکر بھکر)
* محمد حسنین ولد محمد امین (قوم اعوان، سکنہ محمدانی، عمر 30 سال)
طبی امداد اور سیکورٹی اقدامات
* تمام زخمیوں کو ریسکیو 1122 کے ذریعے فوری طور پر DHQ ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں ان کا علاج جاری ہے۔
* ہسپتال کا عملہ، ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل اسٹاف الرٹ اور جائے وقوعہ پر موجود ہے۔
* سیکورٹی کے پیشِ نظر پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں نے DHQ ہسپتال اور گردونواح کی سیکورٹی مزید سخت کر دی ہے۔
ہم دعاگو ہیں کہ اللہ تعالیٰ شہدا کے درجات بلند فرمائے اور زخمیوں کو جلد از جلد صحتِ کاملہ عطا فرمائے۔ وطنِ عزیز کے دفاع میں دی جانے والی یہ قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔

20/02/2026

Enjoy the videos and music you love, upload original content, and share it all with friends, family, and the world on YouTube.

09/12/2025

بڑی خبر : سیلاب کے بعد ہولناک زلز لے نے تباہی مچادی ، 622 افراد جانبحق،ہزاروں کی تعداد میں زخمی۔۔۔See mor
01/09/2025

بڑی خبر : سیلاب کے بعد ہولناک زلز لے نے تباہی مچادی ، 622 افراد جانبحق،ہزاروں کی تعداد میں زخمی۔۔۔See mor

سیلاب میں پورا شہر ڈوبا پڑا ہے اگر آج کالاباغ ڈیم ہوتا تو دریا سندھ کا پانی روک لیا جاتا اور پھر باقی دریا اتنی تباہی نہ...
28/08/2025

سیلاب میں پورا شہر ڈوبا پڑا ہے
اگر آج کالاباغ ڈیم ہوتا تو دریا سندھ کا پانی روک لیا جاتا اور پھر باقی دریا اتنی تباہی نہ کرتے جو ابھی پنجاب اور سندھ میں ہورہی ہے۔

آج پھر پنجاب اور سندھ کے کئی علاقے طوفانی سیلاب کی لپیٹ میں ہیں، ہزاروں گھر تباہ، کھیت ڈوب گئے اور اربوں ڈالر کا نقصان ہو گیا۔ سوال یہ ہے کہ کیا یہ سب کچھ بچایا جا سکتا تھا؟

جی ہاں! اگر کالا باغ ڈیم بن چکا ہوتا تو یہی پانی ہمارے لیے تباہی نہیں بلکہ برکت بن جاتا۔ ہم اس پانی کو تھل کے صحرا کی طرف موڑ کر لاکھوں ایکڑ بنجر زمین کو سرسبز کر سکتے تھے۔ یہی پانی ہماری زراعت کو طاقت دیتا، کسان خوشحال ہوتا، اور ملک خوراک میں خود کفیل ہو جاتا۔ نہ سندھ کو نقصان ہونا تھا، نہ پنجاب کو، نہ خیبر پختونخوا کو۔

کالا باغ ڈیم صرف سیلاب سے بچاؤ ہی نہیں بلکہ بجلی کا سب سے سستا ذریعہ بھی ہے۔ یہ منصوبہ ملک کو توانائی بحران سے نکال سکتا ہے اور ہمیں بیرونی قرضوں سے آزاد کر سکتا ہے۔

لیکن افسوس! سیاست اور اختلافات نے اسے صرف ایک تنازع بنا دیا۔ اب وقت ہے کہ ہم بطور قوم اپنی آواز بلند کریں اور قومی پالیسی کا مطالبہ کریں تاکہ یہ خواب حقیقت بنے۔

کالا باغ ڈیم بنانا اب ایک انتخاب نہیں بلکہ بقا کی جنگ ہے۔

لاہور میں شاہدرہ اور شالیمار، شکرگڑھ، ناروال، ، اوکاڑہ تحصیل، دیپالپور، ساہیوال، چیچہ وطنی، ٹوبہ ٹیک سنگھ، کمالیہ، گوجرہ...
28/08/2025

لاہور میں شاہدرہ اور شالیمار، شکرگڑھ، ناروال، ، اوکاڑہ تحصیل، دیپالپور، ساہیوال، چیچہ وطنی، ٹوبہ ٹیک سنگھ، کمالیہ، گوجرہ، تاندلیانوالہ، سمندری، شورکوٹ، احمدپور سیال، قصور، پتوکی، چونیاں، کوٹ رادھا کشن، پاکپتن، عارفوالہ، بوریلوالا، میلسی، سیالکوٹ شہر، ڈسکہ، سمبڑیال، گجرات، کھاریاں، حافظ آباد اور پنڈی بھٹیاں میں اگلے بارہ گھنٹوں میں انتہائی اونچے درجے کے سیلاب سے شہری علاقے بھی ڈوبنے کا
خدشہ۔۔۔۔ عطا تارڑ کی اے آر وائی پر گفتگو
ابھی تک دریاؤں میں پانی کا جو ڈیٹا آرہا ہے وہ بہت خوفناک ہے۔ راوی دو لاکھ کیوسک، ستلج تین لاکھ کیوسک، چناب پانچ لاکھ کیوسک، جب یہ سارا سیلابی ریلہ ہیڈ پنجند کے مقام پر ملے گا تو سوچیں 12 سے 13 لاکھ کیوسک پانی جنوبی پنجاب سے لیکر سندھ تک کتنی تباہی مچائے گا۔۔۔۔دعا کرے سب اللہ پاک سب کو محفوظ کرے آمین

😭😭یہی تو قیامت ہے۔۔۔بونیر کی فضا آج اعلانوں سے لرز رہی ہے۔پہلا اعلان — قریبی گاؤں کے لوگ آؤ، قبریں کھودنے والے ہاتھ کم پ...
17/08/2025

😭😭یہی تو قیامت ہے۔۔۔
بونیر کی فضا آج اعلانوں سے لرز رہی ہے۔
پہلا اعلان — قریبی گاؤں کے لوگ آؤ، قبریں کھودنے والے ہاتھ کم پڑ گئے ہیں۔
دوسرا اعلان — کفن ختم ہوگئے ہیں، جو میسر ہوں وہ پہنچاؤ تاکہ کم از کم لاشیں تنہا نہ رہیں۔
تیسرا اعلان — مرنے والوں میں زیادہ تعداد عورتوں کی ہے۔ اے بستی کی بیٹیو! غسل دینے کے لیے ہسپتال پہنچو۔
چوتھا اعلان — Aziz Khan کی صدا، بونیر کے نوجوان ختم ہوگئے ہیں، صوابی اور مردان والو! اپنے جگر کے ٹکڑے دو، ہمارے کندھوں کو سہارا دو، ہماری قبروں کو مٹی دو۔
یہ مناظر، یہ اعلان۔۔۔ کسی سانحے کی نہیں بلکہ قیامت کے اتر آنے کی گواہی دیتے ہیں۔

Adresse

Democratic Republic Of The

Téléphone

+923006762450

Site Web

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque Aasu MaLik Graphy publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Contacter L'entreprise

Envoyer un message à Aasu MaLik Graphy:

Partager