Faisal radiowala

  • Home
  • Faisal radiowala

Faisal radiowala I am Rj Faisal khan (Digital video creator) Trending Topics, vlogs, informative and motivational video's, Reaction and Much More ❤️

04/09/2026

نیپال سیلاب میں بہہ کر آنے والا صندوق میں سے کیا نکلا😱

28/08/2026

ہمارے لیے سبق یہی ہے😭😭😭 کہ دریاؤں اور ندی نالوں
کے ارد گرد کم از کم 200 میٹر تک ہوٹل، سوسائٹیز اور
مارکیٹیں اور گھر نہ بنائیں اور نہ بننے دیں
طغیانی کناروں پر لگے درخت ہی روک سکتے ہیں

ہمارے ملک کے ارباب اختیار بھی ہوشیار رہیں
اس سلسلے میں باقاعدہ قانون سازی کریں اور ان
پہاڑوں کی مٹی مت بیچیں اور معدنیات بھی
کسی قاعدے قانون کے تحت نکالیں
نیپال کے ایسے مناظر نے انسانیت کو دہلا دیا ہے !!

28/08/2026

Best urdu line | ساتھ نبھانے کیلیے وجہ نھیں دیکھی جاتی

جسم کتنا ہی مضبوط ہو، اگر روح کمزور ہو جائے تو سجدے کی توفیق نہیں ملتی۔ انسان نقد دنیاوی فائدے کے لیے آٹھ گھنٹے دھوپ میں...
26/08/2026

جسم کتنا ہی مضبوط ہو، اگر روح کمزور ہو جائے تو سجدے کی توفیق نہیں ملتی۔ انسان نقد دنیاوی فائدے کے لیے آٹھ گھنٹے دھوپ میں مزدوری تو کر لیتا ہے، لیکن آخرت کے اجر پر کمزور ایمان کی وجہ سے پنکھے کے نیچے دو رکعت نماز پڑھنا بھی اس پر بھاری گزرتا ہے۔ تپتے جسم کو تو ہم تین وقت کھانا کھلاتے ہیں، مگر جب تک روح کو نماز کی غذا نہیں دیں گے، یہ سستی ختم نہیں ہوگی

اس بات میں گہری حقیقت چھپی ہے۔معدہ جب کوئی نقصان دہ چیز برداشت نہیں کر پاتا تو اسے الٹی کر کے باہر نکال دیتا ہے، لیکن ان...
25/08/2026

اس بات میں گہری حقیقت چھپی ہے۔

معدہ جب کوئی نقصان دہ چیز برداشت نہیں کر پاتا تو اسے الٹی کر کے باہر نکال دیتا ہے، لیکن انسان کا دماغ عجیب ہے۔ یہ لوگوں کی تلخ باتیں، دھوکے، دکھ اور تکلیفیں سب کچھ خاموشی سے برداشت کرتا رہتا ہے

ہم ہر وہ چیز نگل لیتے ہیں جو ہمیں اندر سے توڑ رہی ہوتی ہے، صرف اس لیے کہ رشتے نہ ٹوٹیں، لوگ ناراض نہ ہوں یا ہمیں کمزور نہ سمجھا جائے۔

کاش انسان بھی اپنے ذہن کا وہ گند باہر نکال پاتا جو اسے اندر ہی اندر کھا رہا ہوتا ہے۔

24/08/2026

ایک موبائل نے پورا خاندان اجاڑ دیا افسوس😭😭😭










24/08/2026

Message for all muslim | یہ ویڈیو شاید ہم مسلمانوں خو جگا دے ۔۔فضول ویڈیو کی بجائے اس ویڈیو کو پورا سن کار شیر کیجے گا شاید ہما لوگ جاگ جائیں شکریہ

Best Urdu quote👇👇👍کیا آپ متفق ہیں???
24/08/2026

Best Urdu quote👇👇👍کیا آپ متفق ہیں???

23/08/2026

Best urdu story | انسان جب ارادہ کر لے تو سب کچھ ممکن ہوجاتا ہے

23/08/2026

"اپنوں کی قبر پر جا کر دیر تک بیٹھے رہنا…
اور پھر اچانک دل کا یہ مان لینا کہ
جسے دیکھنے کے لیے آنکھیں ترس رہی ہیں،
وہ اب کبھی سامنے نہیں آئے گا۔
کبھی دل چاہتا ہے کہ قبر کی مٹی ہٹا کر بس ایک بار پکاروں،
شاید وہ ہمیشہ کی طرح جواب دے دیں…
شاید کہیں، "اتنی دیر کیوں لگا دی؟"
مگر وہاں صرف خاموشی ہوتی ہے…
اور انسان اپنے ہی آنسوؤں میں یہ حقیقت پڑھتا ہے
کہ کچھ رشتے ختم نہیں ہوتے،
بس ان سے بات کرنے کا راستہ ہمیشہ کے لیے بند ہو جاتا ہے۔
سب سے زیادہ درد تب ہوتا ہے
جب کوئی بات دل میں رہ جائے،
کوئی شکایت کہنے کو رہ جائے،
کوئی معافی مانگنی باقی ہو…
اور سامنے صرف ایک قبر ہو۔
کاش موت سے پہلے ایک آخری ملاقات کا موقع ملتا…
تو شاید ہم انہیں گلے لگا کر اتنا ضرور کہتے:
"آپ کے بعد زندگی تو گزر رہی ہے،
مگر پہلے جیسی نہیں رہی۔"

Address

Mianwali

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Faisal radiowala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Want your business to be the top-listed photography service?

Share