نیلگٸ درہ دوبیر افیشل لوٸر کوھستان

  • Home
  • نیلگٸ درہ دوبیر افیشل لوٸر کوھستان

نیلگٸ درہ دوبیر افیشل لوٸر کوھستان Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from نیلگٸ درہ دوبیر افیشل لوٸر کوھستان, Camera/Photo, .

03/02/2023

During flood in mujgali dbair bala
Date 25 /08/2022

( نیلگٸ درہ دوبیر لوئر کوہستان کے کچہ خوبصرت مناظر   )نیلگٸ درہ  دوبیر  کا شمار پاکستان کی خوبصورت ترین وادیوں میں ہوتا ...
16/08/2022

( نیلگٸ درہ دوبیر لوئر کوہستان کے کچہ خوبصرت مناظر )

نیلگٸ درہ دوبیر کا شمار پاکستان کی خوبصورت ترین وادیوں میں ہوتا ہے جہاں دلکش صاف شفاف اور ٹھنڈے پانی کے بڑے بڑے نالے، چشمے، پراسرار جھیلیں ،جنگلات اور سرسبز و شاداب پہاڑ ہیں۔ جا بجا بہتے پانی اور بلند پہاڑوں سے گرتی آبشاریں ہیں اور بڑے بڑے پتھروں سے سر پٹختے آخر جھیل چندسار کے نیلا پانیوں میں شامل ہو جاتے ہیں۔

یہ وادی اپنی حسنی ادا سے سیاہ کو پاگل بنا دیتے ہے اور ہر آنے والوں کو اپنے نرم نازک ابشاروں اور کھیلتے پھولوں سے خوش آمدید کہتی ہے
یہ حسین و جمیل دلکش وادی کہی دور نہیں شاہرہ قراقرم دوبیر پل سے چند ہی گھنٹوں کے فاصلے پر واقع اپ کے انتظار میں ہے
تمام ٹوریسٹ والوں سے گزارش ھے کہ ایک بار ضرور وزٹ کریں
منجانب عبداللہ خیالی

( نیلگٸ درہ دوبیر لوئر کوہستان کے کچہ خوبصورت مناظر   )نیلگٸ درہ  دوبیر  کا شمار پاکستان کی خوبصورت ترین وادیوں میں ہوتا...
16/08/2022

( نیلگٸ درہ دوبیر لوئر کوہستان کے کچہ خوبصورت مناظر )

نیلگٸ درہ دوبیر کا شمار پاکستان کی خوبصورت ترین وادیوں میں ہوتا ہے جہاں دلکش صاف شفاف اور ٹھنڈے پانی کے بڑے بڑے نالے، چشمے، پراسرار جھیلیں ،جنگلات اور سرسبز و شاداب پہاڑ ہیں۔ جا بجا بہتے پانی اور بلند پہاڑوں سے گرتی آبشاریں ہیں اور بڑے بڑے پتھروں سے سر پٹختے آخر جھیل چندسار کے نیلا پانیوں میں شامل ہو جاتے ہیں۔

یہ وادی اپنی حسنی ادا سے سیاہ کو پاگل بنا دیتے ہے اور ہر آنے والوں کو اپنے نرم نازک ابشاروں اور کھیلتے پھولوں سے خوش آمدید کہتی ہے
یہ حسین و جمیل دلکش وادی کہی دور نہیں شاہرہ قراقرم دوبیر پل سے چند ہی گھنٹوں کے فاصلے پر واقع اپ کے انتظار میں ہے
تمام ٹوریسٹ والوں سے گزارش ھے کہ ایک بار ضرور وزٹ کریں
منجانب عبداللہ خیالی

13/08/2022
08/08/2022

بیوٹی اف دوبیر کوھستان

08/08/2022

جمیعت والے حضرات سے خصوصی گزارش ہے کے نواز اور زرداری کے سپورٹ میں مولانا کو گالیا نہ دلوایئں ۔
بیشک اپنے قائد کو سپورٹ کرے ۔

07/08/2022
21/06/2022

نیلگٸ درہ کے خوبصورت مقامات دیکھ نے کیلۓ اس پیج کو لاٸک کرو

Address

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when نیلگٸ درہ دوبیر افیشل لوٸر کوھستان posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Photography Service?

Share