ایڈونچر اف لایف Adventure of life

  • Home
  • ایڈونچر اف لایف Adventure of life

ایڈونچر اف لایف Adventure of life Share Like and Support Freedom Of speach

25/02/2026

لوئر دیر میں زلزلے کے شدید جھٹکے ۔۔

18/02/2026

نن چاچا روژہ اونیوہ؟
او کوم ځاے نہ؟

17/02/2026

اسلام علیکم سبا روژہ پہ کم کم زے کی دہ ضرور حبر راکی

17/02/2026

سعودی عرب چاند نظر آگیا کل سعودی عرب میں پہلا روزہ ہوگا
تمام دوستوں کو رمضان کا مہینہ مبارک ہو

16/02/2026

باجوڑ میں نا خوشگوار واقعہ
یا اللہ رحم باجوڑ دھماکے میں بڑی تعداد میں شہادتوں کی اطلاعات ہیں۔۔

16/02/2026

پٹرول کی قیمت میں 5 روپے فی لیٹر اضافہ
ڈیزل 7 روپے 32 پیسے مہنگا

15/02/2026

بائیکاٹ ہی ٹھیک تھا
😫😫

Everton Football Club            #
15/02/2026

Everton Football Club #

15/02/2026

اللہ پاک عمران خان کو لمبی زندگی دے امین

بھارتی حکومت فرانس سے 114 رافیل طیارے حاصل کرنے کے لیے تیار ہے،بھارت 18 رافیل طیارے فرانس سے ’فلائی آ وے‘ حالت میں خرید...
15/02/2026

بھارتی حکومت فرانس سے 114 رافیل طیارے حاصل کرنے کے لیے تیار ہے،بھارت 18 رافیل طیارے فرانس سے ’فلائی آ وے‘ حالت میں خریدے گا جب کہ باقی 96 رافیل طیارے بھارت میں اسٹریٹجک پارٹنر شپ کے تحت تیار کیے جائیں گے۔
خبر سامنے آتے ہی پاکستان کے عوام نے سوشل میڈیا پر گزشتہ سال ہونے والے پاک بھارت تنازع کا حوالہ دیتے ہوئے طنزیہ تبصروں کا انبار لگا دیا۔
ایک پاکستانی صارف نے لکھا پہلے اسکور 0-6 تھا اور اب 0-114 ہو گا۔

ایک صارف نے بھارتی حکومت کو فرانس سے رافیل خریدنے کے بجائے فرانس سے اچھے پائلٹس خریدنے کا مشورہ دیا ہے۔

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ایڈونچر اف لایف Adventure of life posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to ایڈونچر اف لایف Adventure of life:

Shortcuts

  • Want your business to be the top-listed Photography Service?

Share