حضرت سید سخی شاہ سلطان بادشاہ سرکار رحمتہ الله علیہ فوجدرہ شریف

  • Home
  • حضرت سید سخی شاہ سلطان بادشاہ سرکار رحمتہ الله علیہ فوجدرہ شریف

حضرت سید سخی شاہ سلطان بادشاہ سرکار رحمتہ الله علیہ فوجدرہ شریف Islamic

11/08/2024
02/08/2023

عظمت شہداۓکربلا۔ دربار عالیہ
حضرت سید سخی شاہ سلطان بادشاہ سرکار رحمتہ الله علیہ فوجدرہ شریف #مانسہرہ a

عظمتِ شہداۓ کربلا کانفرنس۔ عرس مبارک:-شیخ المشائخ ، غوث الزَماں،  وارثِ غُوثِ جلی ؓ، قطب الاقطاب غوث الاغیاث جانشینِ غوث...
24/07/2023

عظمتِ شہداۓ کربلا کانفرنس۔
عرس مبارک:-
شیخ المشائخ ، غوث الزَماں، وارثِ غُوثِ جلی ؓ، قطب الاقطاب غوث الاغیاث جانشینِ غوثِ اعظمؓ
حضرت سید سخی شاہ سلطان بادشاہ سرکار رحمتہ الله علیہ دربار عالیہ فوجدرہ شریف علاقہ پڑھنہ ضلع مانسہرہ۔
تمام احباب کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔

عظمتِ شہداۓ کربلا کانفرنس۔ عرس مبارک:-شیخ المشائخ ، مخزن اسرارِ الالھیہ ، منبعِ الفیوضاتِ السرمدیہ ، معدنِ الجودِ والسخا...
23/07/2023

عظمتِ شہداۓ کربلا کانفرنس۔
عرس مبارک:-
شیخ المشائخ ، مخزن اسرارِ الالھیہ ، منبعِ الفیوضاتِ السرمدیہ ، معدنِ الجودِ والسخا ، مستغرق الحق ، غوث ِ الزَماں ؓ، وارثِ غُوثِ جلی ؓ، قطب الاقطاب غوث الاغیاث جانشینِ غوثِ اعظمؓ حضرت سید سخی شاہ سلطان بادشاہ سرکار رحمتہ الله علیہ دربار عالیہ فوجدرہ شریف علاقہ پڑھنہ ضلع مانسہرہ۔
تمام احباب کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔

18 ذی الحج - اعلان غدیرحضور نبی اکرم ﷺ نے حجۃ الوداع سے مدینہ طیّبہ واپسی کے دوران غدیرِ خُم کے مقام پر قیام فرمایا اور ...
07/07/2023

18 ذی الحج - اعلان غدیر

حضور نبی اکرم ﷺ نے حجۃ الوداع سے مدینہ طیّبہ واپسی کے دوران غدیرِ خُم کے مقام پر قیام فرمایا اور صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے ہجوم میں سیدنا علی المرتضیٰ کرم اللہ وجھہ الکریم کا ہاتھ اُٹھا کر اعلان فرمایا :

مَنْ کُنْتُ مَوْلَاهُ فَعَلِيٌّ مَوْلَاهُ.

’’جس کا میں مولا ہوں اُس کا علی مولا ہے۔‘‘

یہ اعلانِ ولایتِ علی علیہ سلام تھا، جس کا اطلاق قیامت تک جملہ اہلِ ایمان پر ہوتا ہے اور جس سے یہ امر قطعی طور پر ثابت ہوتا ہے کہ جو ولایتِ علی علیہ سلام کا منکر ہے وہ ولایتِ محمدی ﷺ کا منکر ہے۔۔۔۔۔

حضرت سید سخی شاہ سلطان بادشاہ سرکار رحمتہ اللہ علیہ کا مختصر تعارف....حضرت سید سخی شاہ سلطان بادشاہ سرکار رحمتہ اللہ علی...
06/01/2023

حضرت سید سخی شاہ سلطان بادشاہ سرکار رحمتہ اللہ علیہ کا مختصر تعارف....
حضرت سید سخی شاہ سلطان بادشاہ سرکار رحمتہ اللہ علیہ خاندان رسولﷺ کے ایک حَسِین چشم و چراغ ہیں آپؒ امیر المٶمنین مولاۓ کاٸنات شیرخدا مشکل کشإ حضرت علی المرتضیٰ علیہ السلام کے بیٹے سبط اكبر، سبط اول، امیرالمٶمنین حضرت امام حسن مجتبی علیہ السلام کے صاحبزادہ امام المتقین حضرت امام حسن مثنیٰ علیہ السلام کی اولاد میں سیّد السّادات غوث الاغیاث قطب الاقطاب امام الاولیإ حضرت شیخ محی الدین عبدالقادر جیلانی گیلانی الحسنی والحسینی البغدادی رحمتہ اللہ علیہ کی الاد سے ہیں۔
حضرت سید سخی شاہ سلطان بادشاہ سرکارؒ دہلی سے بادشاہ کی فوج کی معیّت میں اپنے کثیر التعداد خدمت گزاران مریدین (جو کے مہلو دہلی اور ہندستان کے مختلف علاقوں سے آپ کے عقیدت مند تھے)دہلی سے ہجرت کر کے صوبہ سرحد ضلع مانسہرہ کے مشہور مقام فوجدرہ شریف علاقہ پڑھنہ میں قیام فرمایا۔اس زمانے میں دہلی کا سلطان جو آپ سے بہت عقیدت و محبت کرتا تھا اسی وجہ سے سلطان دہلی نے اپنے شاہی محل پر آپؒ کے نام کی انتسابیہ تختی کراٸی جو کے آج بھی موجود ہے بادشاہ دہلی نے اپنی عقیدت مندی کی بنا پر آپؒ کے زیر تصرف اپنے باٸیس شہر آپؒ کے نام لگوا دیٸے جن کا خراج اور لگان آپؒ کی بارگاہ میں جمع کرایا جاتا۔سلطان دہلی کی آپؒ کی بارگاہ میں خدمت گزاری عقیدت مندی اور ارادتِ نسبت کی بنا پر آپؒ سلطان بادشاہ کے لقب سے مشہور ہوۓ اور بھی اسی نام سے جانے جاتے ہیں۔آپؒ کا مزار اقدس آج بھی بادشاہ کے وقف کردہ مقام فوجدرہ شریف علاقہ پڑھنہ ضلع مانسہرہ میں موجود ہے۔

23/11/2022

عرس مبارک:-
حضرت سید سخی شاہ سلطان بادشاہ سرکار رحمتہ الله علیہ دربار عالیہ فوجدرہ شریف ضلع مانسہرہ۔۔

25/10/2022

قلندری دھمال:-
عرس مبارک حضرت سید سخی شاہ سلطان بادشاہ سرکار رحمتہ الله علیہ فوجدرہ شریف ۔۔۔۔

11/10/2022

عرس مبارک:-
حضرت سید سخی شاہ سلطان بادشاہ سرکار رحمتہ اللہ دربار عالیہ فوجدرہ شریف ضلع مانسہرہ۔2022.

Address

Foujdara Mansehra

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when حضرت سید سخی شاہ سلطان بادشاہ سرکار رحمتہ الله علیہ فوجدرہ شریف posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Photography Service?

Share