Explore Balti Culture , Drama , Music and Balti village 🥰
12/03/2026
Pak Add welfare Trust Skardu
09/03/2026
20/02/2026
بلتی ڈرامہ: پہلے روزہ
ڈرامہ کے مرکزی کردار
غلام اعباس، حسنین کھر کو ی ، امجد طوفانی، اسماعیل، دانش ، تنویر ، حسن، زلفی،
🎥 کیمرا مین : شمس الدین نورانی
✂️ ایڈیٹنگ: امجد طوفانی اور شمس الدین نورانی
ہدایت و تحریر : امجد طوفانی خپلوی
مقامِ عکس بندی: سکردو منھٹل
خصوصی تعاون :علیم گیسٹ ہاؤس منھٹل
یہ ڈرامہ رمضان المبارک کے روزہ کی اہمیت اور اصلاح معاشرہ پر مبنی ہے۔
ضرور دیکھیں، پسند آئے تو لائک کریں
اور اپنی قیمتی رائے کمنٹ میں ضرور دیں
# Ghanche Art's Council
10/02/2026
بلتی ڈرامہ: تربیت
ڈرامہ کے مرکزی کردار
والد : حسنین کھر کو ی
اولاد : اسماعیل، دانش
ٹرانگ پا : امجد طوفانی
ہمسایہ : راحت ، تنویر
اوارہ دوست : حسنین
🎥 کیمرا مین : گیلا نی
✂️ ایڈیٹنگ: امجد طوفانی اور میثم گیلانی
ہدایت و تحریر : امجد طوفانی خپلوی
مقامِ عکس بندی: ژھےتھنگ ، سکردو
یہ ڈرامہ معاشرتی اصلاح اور اولاد کی اچھی طرح تربیت پر مبنی ہے۔
ضرور دیکھیں، پسند آئے تو لائک کریں
اور اپنی قیمتی رائے کمنٹ میں ضرور دیں
# Ghanche Art's Council
04/02/2026
بلتی ڈرامہ: نسوار
ڈرامہ کے مرکزی کردار :
امجد طوفانی : MNA
PA : حسن، تنویر
عوام کے کردار:
اسماعیل، علی، ذوالفقار،
انتحابی نشان : نسوار
🎥 کیمرا مین:میثم گیلانی
✂️ ہدایت کار و ایڈیٹنگ: زاہد ستروغی یتو
تحریر : امجد طوفانی خپلوی
مقامِ عکس بندی: فارس پارک، سکردو
یہ ڈرامہ معاشرتی اور سیاسی طنز پر مبنی ہے۔
ضرور دیکھیں، پسند آئے تو لائک کریں
اور اپنی قیمتی رائے کمنٹ میں ضرور دیں
29/01/2026
بلتی ڈرامہ: سبق / تعلیم
تعلیم کی اہمیت اور اخلاقی سبق پر مبنی ایک معیاری بلتی ڈرامہ۔
یہ ڈرامہ گانچھے آرٹس کونسل کا پہلے ڈرامہ ھے
ڈرامہ کے مرکزی کردار ؛
والد: امجد طوفانی
استاد: سر حسن
شاگرد:
اسماعیل، تنویر شہزاد، ذوالفقار
🎥 کیمرا مین: سجاد ساقی
✂️ ایڈیٹنگ: ستروغی یتو
تحریر و ہدایت : امجد طوفانی خپلو ی
مقامِ عکس بندی: فارس پارک، سکردو
ضرور دیکھیں اور اور کمنٹ کریں
پیشکش : *گانچھے آرٹس کونسل*۔
گانچھے آرٹس کونسل خطے میں فنون، ثقافت اور سماجی بیداری کے فروغ کے لیے پرعزم ہے۔
Be the first to know and let us send you an email when Ghanche Arts Council posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.