14/05/2026
اقرأ مدينة الأطفال شاہنگار دروش میں منعقدہ پروگرام کے دوران مولانا انور الحق صاحب نے بچوں کی تربیت کے حوالے سے نہایت بہترین اور دلنشین انداز میں خطاب فرمایا۔
ان کی باتوں میں علم، اخلاص اور والدین کیلئے ایک خوبصورت پیغام تھا کہ اچھی تربیت ہی بچوں کے روشن مستقبل کی بنیاد ہے۔❤️