Mashhoor o Maroof Naat Khawan
from Jamal Din Wali Tehsil Sadiqabad Distt. Rahim Yar Khan 03077476816
14/05/2026
شادی بیاہ ولیمہ ایونٹ سکول پارٹی۔سالگرہ
سٹیج ڈیکوریشن۔ سیج ڈیکوریشن ساؤنڈ سسٹم
و دیگر تقریبات پہ وڈیوز ۔فوٹوز گرافی اور DJکی خدمات کے لیے اک ہی نام
شاھین سٹوڈیو جمال دین والی 📸
پروپرائٹر:خالد محمود اُویسی
0307-7476816
15/04/2026
شاھین سٹوڈیوز جمال دین والی
21/03/2026
Eid Mubarak ❤️
1st Day
18/03/2026
شہباز گفٹ اینڈ ہار سہرا
ہمارے ہاں
گلاب کے پھول کی مالہ
دستیاب ہے
صدر بازار جمال دین والی
پروپرائٹر:شہباز احمد
0308-7270671
پرنٹنگ باۓ شاھین گرافکس
خالد محمود اُویسی
JDW 0307-7476816
16/03/2026
بہت ھی خوبصورت منقبت بحضور سُلطانُ الصالحین سلطان الکاملین شیخ الشیوخ خواجہء خواجگان حضرت خواجہ صالح محمد اُویسی سائیں نور اللّہ مرقدہ دربار عالیہ اُویسیہ قُدسیہ خانقاہ شریف بخشن خان
57 اسلامی بہنوں کا اکلوتا بھائی
ستاون کے ہجوم میں اگر ایک ہی آواز گونج رہی ہو تو اسے تنہائی نہیں، جرأت کہتے ہیں۔ آج ایران محض ایک ملک کا نام نہیں بلکہ مزاحمت کی علامت بن کر ابھرا ہے۔ جب مفادات کی زنجیریں زبانوں کو خاموش کر دیں تو ایک جری کردار ہی تاریخ کا رخ موڑتا ہے۔ یہ مقابلہ تعداد کا نہیں، ضمیر کا ہے؛ یہ جنگ اسلحہ کی نہیں، استقامت کی ہے۔ جو تنہا کھڑا ہے وہی دراصل سیاسی طور پر غیرتِ ملت کا ترجمان ہے، اور وقت گواہی دے گا کہ حق کی شمع اکثر ایک ہی ہاتھ میں روشن ہوتی ہے مگر اندھیروں کو شکست دے دیتی ہے۔
عرش والے ! میری توقیر سلامت رکھنا
فرش کے سارے خداؤں سے الجھ بیٹھا ہوں
1/3/26
18/02/2026
رمضان مبارک ہو تمام عالم اسلام کو🤝
رمضان المبارک کے مہینے میں رحمت ، مغفرت اور جہنم سے آزادی کا پروانہ حاصل کرنے ہم سب کو توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین🙏🙏🙏😇
Be the first to know and let us send you an email when Khalid Mehmood Owaisi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.