Sukkur News

Sukkur News Sukkur News par aapko milti hai haqiqat par mabni khabren, breaking updates, local issues, events, culture aur Sukkur se mutaliq tamam aham maloomat.

Humara maqsad hai awam ki awaaz ko buland karna aur sach ko zimmedari ke sath pesh karna.....

10/08/2026
10/08/2026

🚨 میر رضا قتل کیس میں نیا موڑ!

میڈیکل رپورٹ نے پورے کیس میں نیا ابہام پیدا کر دیا، آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو کا اہم انکشاف، تفتیش کا رخ تبدیل ہونے کا امکان، حتمی میڈیکل رپورٹ کے بعد اصل حقیقت سامنے آنے کی امید!

09/08/2026

سکھر میں 14 اگست جشنِ آزادی کی تیاریاں عروج پر، بچوں نے بھی اسٹالز کا رخ کر لیا، سبز ہلالی پرچم، بیجز اور قومی جھنڈیوں سمیت مختلف اشیاء کی خریداری جاری، شہر میں جشنِ آزادی کا جوش و خروش بڑھنے لگا۔ 🇵🇰

05/08/2026

🔥 سکھر میں فاسٹ فوڈ کا نیا مرکز!
بگ بائٹ کے افتتاح سے پہلے ہی شہریوں کا زبردست رش لگ گیا۔ معروف عالمِ دین مفتی عبدالباری صاحب نے باقاعدہ افتتاح کیا۔

سکھر کا سب سے سستا فاسٹ فوڈ، بہترین ذائقہ اور ایسی قیمتیں جو ہر کسی کی پہنچ میں ہوں۔ اگر آپ مزیدار اور بجٹ فرینڈلی فاسٹ فوڈ کے شوقین ہیں تو ایک بار ضرور آزمائیں۔

04/08/2026

سکھر اور گڈو بیراج پر نچلے درجے کے سیلاب کی صورتحال برقرار، دریائے سندھ میں پانی کی آمد میں اضافہ، انتظامیہ الرٹ۔

04/08/2026

🚩 چہلمِ امام حسینؑ کے موقع پر ملک بھر سے ہزاروں عزادار روہڑی کا رخ کر رہے ہیں۔ جلوسِ عزاداری میں شرکت کے لیے قافلوں کی آمد جاری ہے، جبکہ سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔

03/08/2026

شکارپور میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان تارکین وطن کے خلاف پولیس اور حساس اداروں کا مشترکہ کریک ڈاؤن، 17 افراد گرفتار۔ پولیس کے مطابق تمام گرفتار افراد کو قانونی کارروائی کے بعد افغانستان واپس بھیجا جائے گا۔

02/08/2026

الحمدللہ! 🤲🏻

اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے ہمیں یہ اعلان کرتے ہوئے بے حد خوشی ہو رہی ہے کہ *لباس واٹر فرنٹ کے تعمیراتی کام کا باقاعدہ آغاز آج سے کر دیا گیا ہے۔

سکھر کے روشن مستقبل کے لیے ایک منفرد اور تاریخی منصوبے کے طور پر **لباس واٹر فرنٹ** شہر کے منظرنامے میں ایک یادگار اضافہ ثابت ہوگا۔

ان شاء اللہ، ہم اس شاندار اور تاریخی منصوبے کو اپنے مقررہ وقت کے اندر مکمل کرنے کے لیے پُرعزم ہیں، اور معیار، بہترین تعمیر اور اپنے وعدوں کی پاسداری کے عزم کو برقرار رکھیں گے۔

آج سکھر میں ایک نئے باب کا آغاز ہوا ہے۔

لباس واٹر فرنٹ — سکھر کے مستقبل کی تعمیر۔

29/07/2026

دریائے سندھ میں سیلابی صورتحال شدت اختیار کر گئی۔

گڈو بیراج پر درمیانے درجے جبکہ سکھر بیراج پر نچلے درجے کا سیلاب ریکارڈ کیا گیا، متعلقہ ادارے الرٹ ہیں۔

Address

Rohri
65200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sukkur News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share