Gujrat Azadari

  • Home
  • Gujrat Azadari

Gujrat Azadari اپنی مجالس اپلوڈ کروانے کے لئے اِنباکس میں میسج کریں 🤲❤️

04/10/2026

ماشاءاللہ ❤️🤲

04/10/2026

یادگار پرسہ 😭😭

03/10/2026

غریب ذاکرین کے تاتھ یہ سلوک اچھا ہے کیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مومنین خود فیصلہ کریں

01/10/2026

ذاکر حاجی عالم عباس بھٹی صاحب


28/09/2026



27/09/2026

26/09/2026

ایک ہی وینڑ پہ مکمل ہوگی مجلس 😭


مولا ع حاسدین منافقین سے محفوظ رکھیں۔
25/09/2026

مولا ع حاسدین منافقین سے محفوظ رکھیں۔

وضاحتی بیان

میں، ذاکر عالم عباس بھٹی، اپنی قوم کے سامنے یہ واضح کرنا چاہتا ہوں کہ گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر میرے نام سے منسوب ایک درخواست گردش کر رہی ہے۔ میرا اس درخواست سے کوئی تعلق نہیں۔

میں نے اپنی قانونی ٹیم کے ذریعے اس معاملے کی معلومات حاصل کی ہیں۔ ہماری معلومات کے مطابق، میرے نام پر کسی بھی تھانے میں ایسی کوئی درخواست درج نہیں ہے۔

اس معاملے کی تحقیقات کے لیے میں نے اپنی ٹیم کے ساتھ متعلقہ حکومتی اداروں میں درخواستیں جمع کروا دی ہیں۔ ہمیں امید ہے کہ حکام اس بے بنیاد خبر کو پھیلانے والوں کی نشاندہی کریں گے، اور حقائق قوم کے سامنے آئیں گے۔

مجھے نہیں معلوم کہ ایسا پروپیگنڈا کرنے والوں کا مقصد میری ذات کو نشانہ بنانا ہے یا ذکرِ اہلِ بیتؑ کی خدمت کو متاثر کرنا۔ میں نے ہمیشہ تعلیماتِ محمد و آلِ محمدؑ کی روشنی میں امن اور احترام کا پیغام دیا ہے اور کبھی کسی شرپسند یا غیر اخلاقی عمل کا حصہ نہیں بنا۔

چونکہ میں قوم کے سامنے ذکرِ اہلِ بیتؑ کی سعادت حاصل کرتا ہوں، اس لیے ضروری سمجھتا ہوں کہ آپ کے سامنے اپنی پوزیشن واضح کروں۔ میری گزارش ہے کہ میرے نام سے منسوب کسی بھی خبر کو تصدیق کے بغیر آگے نہ پھیلائیں۔

میں ان تمام احباب کا تہہ دل سے شکر گزار ہوں جنہوں نے ہمیشہ مجھ پر اعتماد کیا اور میرا ساتھ دیا۔

ذاکر عالم عباس بھٹی

کرم کی انتہا حسین ع ہے ❤️🤲
15/09/2026

کرم کی انتہا حسین ع ہے ❤️🤲

15/09/2026




Address

Gujrat General Bus Stand

50700

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gujrat Azadari posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Want your business to be the top-listed photography service?

Share