Charsadda weather

Contact the business

Charsadda weather video creater
موسم کی تازہ ترین صورتحال جاننے کیلئے تیز ترین نٹ ورک Charsadda weather

24/10/2026

آئیندہ 24 گھنٹوں کے دوران خیبرپختونخوا کے بعض علاقوں میں بارش کا امکان

23/09/2026

پیج کی صحت بہت کمزور ہوچکی ہے کمینٹ کی بہت ضرورت ہے
جزاک اللہ

23/09/2026

کچھ دنوں کے لیے پیج سے غیر حاضر رہا اب انشاء اللہ باقاعدگی سے موسم اپڈیٹ ملتی رہے گی
ساٹھ ساتھ رہئیے شکریہ

23/09/2026

خیبرپختونخوا والوں تیاری پکڑ لو کل 24 ستمبر کو دوپہر کے بعد گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارشوں کا امکان

23/09/2026

مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک میں داخل ہوچکا ہے خیبرپختونخوا کے کچھ حصوں میں بارشوں کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے کل دوپہر کے بعد سپیل میں اضافے کا امکان ہے
انشاء اللہ

21/08/2026

آج کی پہلی ویڈیو

30/07/2026

*چارسدہ اور گردونواح کا اگلے 12 گھنٹوں کا موسم اپڈیٹ* 🌧️

*آج رات سے کل دوپہر تک:*

- *ابھی - رات 9 بجے*: بارش کا امکان 86% ہے، درجہ حرارت 29-30°C۔ ہلکی بارش/تیز بارش
- *رات 10 بجے سے صبح 10 بجے*: موسم صاف ہوتا جائے گا۔ Partly Cloudy سے Sunny تک۔ درجہ حرارت 31°C سے 34°C تک جائے گا
- *صبح 11 بجے سے دوپہر*: پھر سے بادل اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان بڑھ جائے گا۔ 11 بجے 42% اور 12 بجے 83% چانس ہے
- *دوپہر 1 بجے سے شام 6 بجے*: شدید گرج چمک کے ساتھ بارش۔ امکان 85% سے 98% تک۔ درجہ حرارت 29°C سے 26°C تک گر جائے گا 0e67

*اہم باتیں:*
- *درجہ حرارت*: آج High 36°C، Low 26°C
- *ہوا*: نمی 79% ہے، NW کی ہلکی ہوا 7 mph
- *Air Quality*: 145 - حساس لوگوں کے لیے غیر صحت مند
- *بارش*: آج کل 12.12 انچ بارش متوقع ہے 0e67

*مشورہ*: اگر باہر جانا ہے تو صبح 10 بجے سے پہلے نکل جائیں۔ دوپہر کے بعد تیز بارش اور گرج چمک کا امکان ہے، تو چھتری اور احتیاط ساتھ رکھیں۔

پشاور کے آس پاس بھی یہی صورتحال ہے 8922

اللہ خیر کرے۔

20/07/2026

ملگرو باران پہ کم کم زائ وریگی

20/07/2026

چارسدہ کے مختلف علاقوں میں پچھلے دو گھنٹوں سے بارش کا سلسلہ مسلسل جاری

       #خیبرپختونخوا 19 جولائی شام رات شروع ہونے والا سلسلہ 21 جولائی سے صوبے کے بیشتر علاقوں کو اپنی لپیٹ میں لے لے گا ...
18/07/2026




#خیبرپختونخوا
19 جولائی شام رات شروع ہونے والا سلسلہ 21 جولائی سے صوبے کے بیشتر علاقوں کو اپنی لپیٹ میں لے لے گا اور 24 جولائی تک جاری رہے گا جس سے صوبے کے بیشتر علاقوں #ٹانک مکین #میرانشاہ وانا #کوہاٹ #بنوں #لکیمروت #کرک #پشاور #مردان #اپرلوئردیر پاڑاچنار #صوابی ہنگو #چارسدہ نوشہرہ #ہریپور ایبٹ آباد #مانسہرہ چارباغ #بالاکوٹ لنڈیکوتل #مدین کوہستان #مالاکنڈ ہزارہ ڈویژن #سوات کالام مالم جبہ دروش #چترال ناران #کاغان موسلادھاربارش اور بعض مقامات پر ژالہ باری کا امکان اس دوران بعض مقامات پر 50 سے 70 mm تک بارش ہو سکتی ہے ساتھ تیز گردآلود 70 سے 90km/h گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چلنے کا بھی امکان ہے
(نوٹ) چارسدہ ،تنگی،ڈھکی،امیراباد،شاخ نمبر6 ،مندنی میں 20 جولائی سے بارشوں کے امکانات زیادہ ہیں

Address

Charsadda

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Charsadda weather posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Charsadda weather:

Shortcuts

Share