Pakistan tourism Islamabad

  • Home
  • Pakistan tourism Islamabad

Pakistan tourism Islamabad ستاڑے جو ڼډ ستاڑی ياران

11/04/2022

Inshallah PTI ka jeet hoga 2023 miy

11/04/2022

I love you Imran Khan I Miss you Imran Khan

10/04/2022

I love you Imran Khan love ❤️❤️❤️ you

15/02/2022

ا يک پوليس اہلکار کے زبانی انکے کہانی۔۔۔۔۔۔ ویڈیو میں دیکھیں اور عبرت لیں۔۔۔۔۔

‏ٹیم سرِعام کے اینکر اقرار الحسن پر بد ترین تشدد  زخمی حالت میں عباسی اسپتال منتقل ، زرائع سر میں  ٹانکے لگے ۔۔آپ سب سے ...
15/02/2022

‏ٹیم سرِعام کے اینکر اقرار الحسن پر بد ترین تشدد زخمی حالت میں عباسی اسپتال منتقل ، زرائع سر میں ٹانکے لگے ۔۔

آپ سب سے صحت کی دعا۔۔
اللہ پاک اقرار بھاٸ کو اپنے حفظ و امان میں رکھیں

‎ ‎ ‎ https://t.co/EfiCykl3ol‎

ایم این اے شاہد خٹک کی سربراہی میں نومنتخب تحصیل چیئرمین کرک عظمت خٹک اور تحصیل چیئرمین تخت نصرتی سجاد خٹک کی وزیر اعلیٰ...
15/02/2022

ایم این اے شاہد خٹک کی سربراہی میں نومنتخب تحصیل چیئرمین کرک عظمت خٹک اور تحصیل چیئرمین تخت نصرتی سجاد خٹک کی وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ محمود خان سے ملاقات
ملاقات میں سابقہ تحصیل کونسلر وقاص شاہین اور سابقہ ISF ضلعی صدر ملک سلمان بھی موجود ہیں

آزاد کشمیر یونیورسٹی میں طلبہ پر پولیس کے تشدد کی بھر پور مذمت کرتے ہیں۔گیٹ کے اندر پولیس کا داخل ہونا  اور طلبہ پر حملہ...
15/02/2022

آزاد کشمیر یونیورسٹی میں طلبہ پر پولیس کے تشدد کی بھر پور مذمت کرتے ہیں۔
گیٹ کے اندر پولیس کا داخل ہونا اور طلبہ پر حملہ کرنا درسگاہ کے تقدس کو پامال کرنے کی شرمناک حرکت ہے۔ ایسے واقعات ناقابل قبول ہیں۔

پولیس گردی نامنظور

پوری قوم کو شاندار فتح مبارک ہو. یہ فتح شہید نجاد علی اور شہید عابد علی کے نامیہ فتح گراس روٹ لیول ورکرز کے نامیہ فتح می...
15/02/2022

پوری قوم کو شاندار فتح مبارک ہو. یہ فتح شہید نجاد علی اور شہید عابد علی کے نام
یہ فتح گراس روٹ لیول ورکرز کے نام
یہ فتح میری قوم کے نام
سب سے پہلے میں اپنے رب کا شکرگزار ہوں کہ انہوں نے ہمیں اتنی بڑی فتح سے ہمکنار کیا.
شروع دن سے میری خواہش تھی کہ جس طرح میں گراس روٹ لیول سے اٹھ کر ایوان تک پہنچا ہو ان شاءاللہ جتنا مجھ سے ہوسکے میں اپنے پارٹی ورکر کو اوپر تک لانے میں اپنا کردار ادا کرونگا..
جس طرح اس الیکشن میں پارٹی ورکرز اور کرک کے عوام نے پیار دیا اور پاکستان تحریک انصاف پر اعتماد کیا ان شاءاللہ اس اعتماد کو نا میں اور نا ہمارے منتخب نمائندہ گان ٹھیس پہنچائے گے. اس اعتماد کا جواب کارکردگی کی بنیاد پر دینگے.
میں تینوں تحصیلوں تحصیل بانڈہ داؤد شاہ، تحصیل کرک اور تحصیل تحت نصرتی کے عوام کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ انہوں نے ہمارے امیدواران کو جیتوایا اور ہمارا ساتھ دیا.
پچھلے تین سالوں سے ہم سے جتنا ہوسکا قوم کےلئے جدوجہد کی ان شاءاللہ مستقبل میں اس سے بڑھ کر قوم کی خدمت کرینگے.
ایک بار پھر پوری قوم کا شکریہ

15/02/2022

لندن کے بجائے اپنی مٹی سے پیار اور جزبے کا یہی مزا ہے ۔ ماشاءاللہ ⚘🌷⚘ خان صاحب

15/02/2022

کلہ کلہ مستی خوی کہ سنکہ میناوالوں 😁 ھوا ھوا
مینا والو زما دا پیج فالو کے او ویڈیو گروپونو کے شیر کے مننہ ♥👈 بی بی جمیلہ 👉🐍FOLLOW ME❤

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan tourism Islamabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Photography Service?

Share