اخونزادہ ابتسام قرنی

اخونزادہ ابتسام قرنی Cardiovascular interventional technologist...
Philanthropist
Cardiology (Rehman Medical institute)

Annual Cardiology Conference 2024.
02/24/2024

Annual Cardiology Conference 2024.

Whatever is going to happen will happen worrying won't change it.A day of worry is more exhausting than a week of work.
06/30/2023

Whatever is going to happen will happen worrying won't change it.A day of worry is more exhausting than a week of work.

01/09/2023

مہنگائی کے طوفان نے غریب عوام کی زندگی اجیرن بنادی۔آئے روز اشیاء خوردونوش کی قیمتوں میں اضافے سے روٹی غریب کی پہنچ سے دور ہونے لگی۔آٹے کی قیمت آؤٹ آف کنٹرول ہوگئیں ۔20 کلو آٹے کا تھیلا 3100 سے 3100 تک فروخت ہونے لگا۔جبکہ سرکاری چوکر آٹے کیلئے لوگوں کی لمبی لمبی قطاریں لگ گئیں۔ بدترین مہنگائی نے دیہاڑی دار طبقے کیساتھ ساتھ سفید پوش طبقے کے بھی چیخیں نکال دیںے۔۔تفصیلات کے مطابق ملک بھر اور بالخصوص خیبر پختونخوا میں مہنگائی کا طوفان جس تیزی کیساتھ چل رہا ہے اس سے ہر شخص پریشان ہے لیکن سیاستدان ٹولہ معاشی میدان کے بجائے کرسی کیلئے تیر چلارہے حالیہ بدترین مہنگائی میں غریب عوام دو وقت کی روٹی کیلئے ترس رہے ہیں ۔ایک طرف بے روزگاری تو دوسرے جانب خوفناک مہنگائی نے عوامی جینا مشکل کردیاہے ۔ہر روز آٹا۔گھی ۔دالوں سمیت اشیاء خوردونوش کی قیمتوں میں ہو شربا اضافہ کیا جاتاہے جس سے غریب عوام خودکشیوں پر مجبور ہوچکے ہیں۔۔ ہمارے ماں بہنوں کی عزت تار تار ہو چکی ہے ان غداروں لیڈروں کی وجہ سے آللہ تم لوگوں کو سخت سے سخت سزا دے اللہ تعالیٰ تمہیں زلیل وخوار کریں..

Worrying doesn't take away tomorrow's troubles but it can takes away today's peace. Whatever is going to happen will hap...
01/06/2023

Worrying doesn't take away tomorrow's troubles but it can takes away today's peace. Whatever is going to happen will happen worrying won't change it!

12/31/2022

Real entertainment of insan Dost foundation.
Insan Dost Foundation
آئے ملیں محسن خان سے..
محسن خان کا تعلق لوئر دیر تحصیل خال سے ہے ذہنی طور پر معذور ہے لیکن فن و تفریح سے بھرا ہوا انسان ہے. محسن نے انسان دوست فاونڈیشن کے فیسٹیول کا مزاح دوبالا کیا تھا. میچ سے پہلے شائقین کھلاڑیوں سے زیادہ محسن کے انتظار میں رہتے تھیں.
Muzammil Said

12/29/2022

ہمارہ علاقہ ضلع دیر لوئر تحصیل خال میں آج بھی زمانہ قدیم کے ایک طریقے سے سرسوں کے بیج سے تیل کشید کرنے کا سلسلہ جاری ہے. یہ سرسو کے تیل بنانے کی ایک لوکل فیکٹری تصور کی جاتی ہے اور اس کو پشتو زبان میں گانڑئ کہتے ہیں.. ہمارے علاقے کے اس بزرگ نے زمانہ قدیم کے اس فن کو زندہ رکھا ہوا ہے۔ وہ کہتا ہے کہ یہ بہت پرانا طریقہ ہے، جس کو ان کے خاندان اور دوسرے رشتہ داروں نے زندہ رکھا ہوا ہے۔
قدیم زمانے میں بیل، اونٹ، گدھوں اور دیگر جانوروں کے ذریعے تیل کشید کیا جاتا تھا۔ آج بھی یہاں بیل اور گدھوں کے ذریعے تیل نکالا جاتا ہے۔
اس قدیم طریقہ کار کی اہمیت اس وجہ سے بھی زیادہ ہے کہ اس میں کسی چیز کی ملاوٹ نہیں کی جاتی ہے۔ یہ بالکل خالص ہے۔
ایک قدیم زمانے کے سانچے میں، جو ایک قسم کے لکڑی کے ڈھول جیسی ہے، اس میں سرسوں کا بیج ڈالا جاتا ہے، جس کے اوپر دو لکڑیاں لگائی گئی ہیں، جن کے سر نوکیلے ہیں۔
ان لکڑیوں کو بیل یا گدھے کے ذریعے گمایا جاتا ہے، جس سے بیج سے تیل نکلتا ہے۔ اس دوران صرف نمی برقرار رکھنےکے لیے بیج میں پانی ڈالا جاتا ہے۔

12/25/2022

Allahamdulillah.. 4th cricket event of Insan Dost foundation successfully completed.
Special thanks to Assistant commissioner lower Dir Mr Tari khan, Chairman tehsil khall akhunzada Ashfaq Ur Raheem, Sub inspector Saif khan and Rescue 1122 team for participation.

12/11/2022

جائز محبت؟

12/08/2022

What a terrible world we live in💔💔

Address

Wichita, KS

Telephone

+13169960090

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when اخونزادہ ابتسام قرنی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to اخونزادہ ابتسام قرنی:

Share