USA Moments

USA Moments Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from USA Moments, Kot Addu.

06/09/2025
😍❤ تم لاکھ چھپاو سینے میں______, , , ,  احساس هماری چاهت کا🌹💖 دل جب بھی تمهارا دھڑکتا هے_______آواز هم تک پهنچ آتی هے❤🌹
04/07/2025

😍❤ تم لاکھ چھپاو سینے میں______, , , , احساس هماری چاهت کا🌹
💖 دل جب بھی تمهارا دھڑکتا هے_______آواز هم تک پهنچ آتی هے❤🌹

ہم  اگر   ہیں  تو   چاند  تارے  ہیں گردش وقت   کہکشاں    ہیں    ہم اب   بھی  امید  ہے   بہاروں  کی کس   قدر  یار  خوش گم...
03/07/2025

ہم اگر ہیں تو چاند تارے ہیں
گردش وقت کہکشاں ہیں ہم

اب بھی امید ہے بہاروں کی
کس قدر یار خوش گماں ہیں ہم

یاد کس کو رہیں گے ہم بھی حنیف
گزرے وقتوں کی داستاں ہیں ہم

تیرے حصے کی محبت تو تجھے ملنی تھی میرے ذمے تھا فقط اس کا وسیلہ ہونا ہائے کس کرب سے کہتی تھیں وہ خالی آنکھیں تم تو سمجھو ...
23/06/2025

تیرے حصے کی محبت تو تجھے ملنی تھی
میرے ذمے تھا فقط اس کا وسیلہ ہونا

ہائے کس کرب سے کہتی تھیں وہ خالی آنکھیں
تم تو سمجھو گے مجھے تم تو مسیحا ہو نا

لاکھ بہتر ہے زمانے کی خبر رکھنے سے
ایک ہی شخص کے ہر دکھ سے شناسا ہونا ------❤️

مینوں دل نہ دے تصویر چا دے،‏توڑے سینے نال تے لائی رکھساں،‏مینوں پتہ اے کاغذ بول دے نائیں،‏پر کجھ تے کھیڈ بنائی رکھساں،‏ر...
20/06/2025

مینوں دل نہ دے تصویر چا دے،
‏توڑے سینے نال تے لائی رکھساں،

‏مینوں پتہ اے کاغذ بول دے نائیں،
‏پر کجھ تے کھیڈ بنائی رکھساں،

‏راسی میرے کول امانت تیری،
‏اینوں پردیاں ہیٹ لوکائی رکھساں

‏جدوں یاد تیری مجبور کریسی،
‏اینوں ویکھ کے من پر چائی رکھساں

چلو آؤکسی پہاڑ کے دامن میںزرد پتوں سے ڈھکےکسی بینچ پہ بیٹھ کے☕چائے پیتے ہیں ۔۔۔۔۔آؤ زندگی جیتے ہیں
19/11/2023

چلو آؤ
کسی پہاڑ کے دامن میں
زرد پتوں سے ڈھکے
کسی بینچ پہ بیٹھ کے
☕چائے پیتے ہیں ۔۔۔۔۔
آؤ زندگی جیتے ہیں

Address

Kot Addu

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when USA Moments posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share