12/23/2024
جی یہی بسکٹ ہیں جن کی مہک اور لذت آج بھی خوابوں خیالوں میں بسی ہوئی ہے ۔ یادوں کے گلاب کی طرح
یہ منٹگمری فیکٹری ساہیوال کے بنے نائس بسکٹ جس کے اوپر چینی لگی ہوتی تھی ۔ بچپن کی حسین یادوں میں سے ایک جس کا مزا اور خوشبو آج بھی آنکھیں بند کرنے سے محسوس ہوتی ہے۔
゚viralシ