Haider gill

Haider gill Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Haider gill, New York, NY.

01/19/2026
01/09/2026

مکمل ویڈیو اپلوڈ کر دی گئی ہے ۔ کوئی بھی رائے قائم کرنے سے پہلے مکمل ویڈیو دیکھیں ۔
"یہ ویڈیو خاندانی نظام میں پائی جانے والی کمزوریوں اور تنازعات پر روشنی ڈالتی ہے۔ آج کیوں ہم ایک دوسرے کے خون کے دشمن ہو گئے ہیں ۔ جنسی محبت اور دولت نے کیا ہمیں اندھا کر دیا ہے ۔؟؟؟
ہم ان مسائل کا تفصیلی جائزہ لیتے ہیں اور ان کے حل تجویز کرتے ہیں، تاکہ ہم سب ایک پرامن اور خوشگوار خاندانی ماحول کی طرف قدم بڑھا سکیں۔"

https://youtu.be/jol4fx3JKdo

ُمان

Unraveling Familial Crises : Honor Killings, Family Violence, and Solutions for a Stronger Bond.Click On Link Below 👇✅👇⬇...
01/08/2026

Unraveling Familial Crises : Honor Killings, Family Violence, and Solutions for a Stronger Bond.
Click On Link Below 👇✅👇⬇️👇

Unraveling Familial Crises : Honor Killings, Family Violence, and Solutions for a Stronger Bond"Unraveling Familial Crises: Honor Killings, Family Violence, ...

01/08/2026

"یہ ویڈیو خاندانی نظام میں پائی جانے والی کمزوریوں اور تنازعات پر روشنی ڈالتی ہے۔ آج کیوں ہم ایک دوسرے کے خون کے دشمن ہو گئے ہیں ۔ جنسی محبت اور دولت نے کیا ہمیں اندھا کر دیا ہے ۔؟؟؟
ہم ان مسائل کا تفصیلی جائزہ لیتے ہیں اور ان کے حل تجویز کرتے ہیں، تاکہ ہم سب ایک پرامن اور خوشگوار خاندانی ماحول کی طرف قدم بڑھا سکیں۔"
👇مکمل ویڈیو دیکھنے کے لیے لنک پر کلک کریں۔ 👇
https://youtu.be/jol4fx3JKdo

ُمان

12/28/2025

زندگی سب کے لیے ایک جیسی نہیں ہوتی ۔ اپنے اِردگرد نظر دوڑائیں تو آپ کو ہزاروں کہانیاں ملیں گی ۔ ایک ایسی ہی کہانی کو لے آپ کے ساتھ آئے ہیں
ویڈیو کو آخر تک دیکھیں انشاء اللہ شئیر کرنے پر مجبور ہو جائیں گے ۔
ُمان

12/17/2025

پنجاب میں ماند پڑتا ڈیرہ داری کا حُسن
شہروں میں فارم ہاؤسزز کا کلچر کیوں فروغ پا رہا ہے ۔؟
پنجاب کے دیہاتوں میں بدلتا کلچر۔
ُمان

12/07/2025

تیجی انٹر نیشنل پنجابی کانفرنس دے دوجے دن
اک وار ضرور سنو
ماں بولی دا پرچار کیوں ضروری اے
ُمان

11/23/2025

ہمارے علاقے میں موجود دانش سکول منکیرہ کے حوالے سے انتہائی اہمیت کی حامل ویڈیو ۔
تمام احباب والدین تک یہ ویڈیو ضرور پہنچائیں ۔
Note: Sorry Videos MN admission ki Last Date 10 ghalti sy Bol di Hai 7 December Last Date Hai.
ُمان

💕کرم مانگتا ہوں عطا مانگتا ہوں 💕     ُمان
09/28/2025

💕کرم مانگتا ہوں عطا مانگتا ہوں 💕
ُمان

زندگی اور آپ کے اردگرد ہر چیز میں آرٹ ہے اسکو محسوس کیجئے اور زندگی کو اور زندگی دیجئے۔ زندگی خود ایک مصور کا فن ہے۔    ...
09/27/2025

زندگی اور آپ کے اردگرد ہر چیز میں آرٹ ہے
اسکو محسوس کیجئے
اور زندگی کو اور زندگی دیجئے۔
زندگی خود ایک مصور کا فن ہے۔

میں آج بھی شطرنج اکیلے ہی کھیلتا ہوں کیونکہ ،رشتوں میں اوردوستوں کے خلاف چال چلنا مجھے آج بھی نہیں آیا
09/17/2025

میں آج بھی شطرنج اکیلے ہی کھیلتا ہوں کیونکہ ،رشتوں میں اور
دوستوں کے خلاف چال چلنا مجھے آج بھی نہیں آیا

Address

New York, NY

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haider gill posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share