Baharon phool barsao

  • Home
  • Baharon phool barsao

Baharon phool barsao Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Baharon phool barsao, .

06/05/2026

الہی امین
26/04/2026

الہی امین

18/04/2026

Korangi dancer viral kar do

16/04/2026
کسی نے کہا تھاتکلیف دینے کے بعد جتائی گئی محبتاور نظر انداز کرنے کے بعد دی گئی اہمیتبالکل ایسا ہےجیسا اپ کسی کی ٹانگ کاٹ...
13/04/2026

کسی نے کہا تھا
تکلیف دینے کے بعد جتائی گئی محبت
اور نظر انداز کرنے کے بعد دی گئی اہمیت
بالکل ایسا ہے
جیسا اپ کسی کی ٹانگ کاٹ کر اسے ویلچئر گفٹ کر دے۔
وہ جیسے دو اشعار تھے
لوگ تو لوگ تھے جی بھر کے خسارہ کرتے
کم سے کم تم تو نہ نقصان ہمارا کرتے
اور کر تو لینا تھا تیرے ساتھ گزارا لیکن
اب تیرے ساتھ بھی کرتے تو گزارا کرتے

اپنی اوقات پہ اتر ائےیار بھی گھات پر اتر ائےپہلے میرا ہنر کھنگالا اور پھر میری ذات پر اتر رہےرنگ کچے تھے سارے تتلی کےسو ...
13/04/2026

اپنی اوقات پہ اتر ائے
یار بھی گھات پر اتر ائے
پہلے میرا ہنر کھنگالا اور
پھر میری ذات پر اتر رہے
رنگ کچے تھے سارے تتلی کے
سو میرے ہاتھ پر اترے
میں دلیلوں سے بات کرتا ہوں
اپ ایات پر اتر رہے🚩🚩🚩

دل نہیں مانتا ورنہ محسوس تو مجھ کو بھی ہو گیا ہے کہ اب تمہارے دل میں میرے لئے پہلے جیسے جگہ نہیں رہی
09/04/2026

دل نہیں مانتا ورنہ محسوس تو مجھ کو بھی ہو گیا ہے کہ اب تمہارے دل میں میرے لئے پہلے جیسے جگہ نہیں رہی

اگر آپ “بہترین رزق” کے بارے میں جاننا چاہتے ہیں تو اسلام میں اس کا مطلب صرف پیسہ نہیں بلکہ حلال، بابرکت اور دل کو سکون د...
03/04/2026

اگر آپ “بہترین رزق” کے بارے میں جاننا چاہتے ہیں تو اسلام میں اس کا مطلب صرف پیسہ نہیں بلکہ حلال، بابرکت اور دل کو سکون دینے والا رزق ہے 🌿

---

🌟 بہترین رزق کیا ہے؟

حلال کمائی 💰

قناعت (دل کا سکون) ❤️

صحت اور عافیت 🏥

نیک اولاد اور اچھے تعلقات 👨‍👩‍👧

اللہ کی رضا اور برکت 🤲

---

📿 رزق میں برکت کی دعا

اللّهُمَّ بَارِكْ لَنَا فِي رِزْقِنَا وَارْزُقْنَا حَلَالًا طَيِّبًا

ترجمہ:
اے اللہ! ہمارے رزق میں برکت عطا فرما اور ہمیں پاکیزہ حلال رزق دے۔

---

💡 رزق بڑھانے کے آسان اعمال

روزانہ استغفار کثرت سے کریں

نماز کی پابندی کریں

صدقہ و خیرات دیں

والدین کی خدمت کریں ❤️

حرام سے بچیں

---

✨ طاقتور عمل

فجر کے بعد:

100 مرتبہ استغفر الله

11 مرتبہ درود شریف

دل سے دعا 🤲

---

🔥 ہیش ٹیگز

#رزق

#برکت
#اسلام
#دعا
#استغفار

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Baharon phool barsao posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Photography Service?

Share