jk official

jk official گوماں سنگت موی
گڑد لوغا برو🔺🥷
content creator ✨

25/07/2026

میرے دادا مرحوم حاجی صدیق محمد پھولتانی کے اوپر بنایا گیا ایک بلوچی لقاہ اللہ پاک ان کے درجات بلند فرمائے آمین ثم آمین 🥲
شاعر۔ خدا بخش دذکانی 🖤

23/07/2026

متحدہ عرب امارات (دبئی) والے دوستوں سے گزارش ہے اپنی ٹکٹ کنفرم کرنے سے پہلے اپنا ویزہ سٹیٹس لازمی چیک کریں ۔
بہت سارے دوستوں کی طرف سے ویزہ کینسیلیشن کی شکایات موصول ہورہی ہیں

23/07/2026

Nur sur

05/07/2026

"قدیم روایتیں ہماری اصل طاقت ہیں۔ مڑ سر بلوچ تہذیب کی خوبصورتی کا آئینہ ہے۔ 🌿🏔️"


19/06/2026

😜😁

12/06/2026

افسوس ان بزرگوں اور بچوں نے ان ظالموں کا کیا بگاڑا تھا جو انہوں نے ان کو اغواء کیا
تمام اداروں سے مغویوں کی بازیابی کے لیے پرزور اپیل یہ کے پی کے یا بلوچستان سے نہیں اٹھائے گے یہ مریم نواز کی پنجاب سے اٹھاۓ گۓ ہیں اب وہ بھڑکیں مارنے والے کدھر ہیں

لاوارث کوہ سلیمان تمن قیصرانی ۔جنڈونگہ تمن قیصرانی کے علاقے سے دہشتگردوں کے ہاتھوں لا پتہ ھونے والے سات افراد جن کے نام ...
11/06/2026

لاوارث کوہ سلیمان تمن قیصرانی ۔

جنڈونگہ تمن قیصرانی کے علاقے سے دہشتگردوں کے ہاتھوں لا پتہ ھونے والے سات افراد جن کے نام یہ ہیں ۔😭😭🙏
1 ۔الہی بخش ولد قادر بخش ۔
2۔ عبدالواحد ولد غلام حسین ۔
3۔ مولانا محمد اصغر صاحب ولد گل محمد ۔
4۔ اسلم ولد منظور احمد ۔
5۔ محمد زیاد ولد منظور احمد۔
6۔ قدرت اللہ ولد وزیر ۔
7۔ محمد ریاض ولد منظور احمد لکھانی۔
چند افراد کی تصویریں بھی لگی ہیں ان میں ایک 12سے14 سال کا بچہ بھی شامل ہے

اب تک حکومتی سطح پر کسی نے ہمدردی کیلئے رابطہ کیا اور نہ ہی بازیابی کیلئے۔
جو متعلقہ انتظامیہ کی بے حسی کا منہ بولتا ثبوت ھے ۔

باڈر ملٹری پولیس کے کمانڈنٹ صاحب سب اچھا کی رپورٹ پر نیند کی گولیاں کھا کے سوئے ھوئے ہیں ۔
محترم PA صاحب ان افراد کے لواحقین سے مل کر ہمدردی تو کر لیتے ۔ انکا تو رو رو کر برا حال ھو گیا مگر ۔۔۔۔۔

عوام کا خدا حافظ ۔۔۔۔۔۔ افسر شاہی زندہ باد 🙏😭

11/06/2026

مزیں مڑ بیغ جوائیں ٹوکے
لیکن جوائیں مڑ بیغ مزائیں ٹوکے

Address

Taif

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when jk official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to jk official:

Shortcuts

Share

Category