Atiq Pathan

Atiq Pathan ATIQ PATHAN

05/05/2024
07/04/2024

یا اللہ زندگی موت کا نہیں پتا یا اللہ اس رمضان میں ہمارے گناہ معاف کر دے اور جتنے بہی اس دنیا سے چلے گہے ہے۔ ان کو جنت میں جگہ دے قبر کے عذاب سے بچا آمین آمین

10/08/2023

14اکست ہم مناتے ہے کافروں سے آزادی اور وہ ہم آزاد ہیں اللّٰہ کا شکر ہیں اور ہم آزادی منائے گے انشاءاللہ بس یہ دعا ضرور کریں گے کے یااللہ پاک ہمارے ملک پاکستان کو چوروں کرپٹ لوگوں نے70سال سے دونوں ہاتھوں سے لوٹا ان سے یا اللّٰہ پاک ہم کو آزاد کر دے آمین

10/08/2023

شکر الحمداللہ 🤲
دنیا کی تاریخ کی سب سےظالم ترین ، نااہل ترین اور نالائق ترین حکومت کا آج خاتمہ ہو گیا❤️

07/08/2023

‏اندھیرے کنویں سے نجات دے کر، قید خانے سے رہائی عطا فرما کر معزز بنا کر حضرت یوسف عَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام کو مصر کی سر زمین میں اقتدار عطا فرمانے والے رب عمران خان کی حفاظت فرما۔۔

آمین یارب العالمین۔۔!!!🤲

Address

Taif
33076

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Atiq Pathan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Atiq Pathan:

Share

Category