Rahim Ud Din Khan YousafZai

Rahim Ud Din Khan YousafZai Just Come & Follow My Page.

01/08/2026
28/07/2026
27/07/2026
28/06/2026

سابقہ جنرل کونسلر زبردست خان جرے پیاء کا منتخب نمائندگان (MNA اور MPA) کے نام پیغام

افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ آج ہمارے علاقے کے عوام اپنی مدد آپ کے تحت چندہ جمع کرکے پیاءخوڑ، چانچرے، بکرو روڈ جیسے بنیادی منصوبوں پر کام کرنے پر مجبور ہیں، جبکہ یہ ذمہ داری منتخب نمائندوں کی بنتی ہے۔

عوام نے اپنے ووٹ آپ پر اعتماد کرتے ہوئے دیے تھے تاکہ علاقے کی ترقی، سڑکوں، تعلیم، صحت اور دیگر بنیادی سہولیات کو بہتر بنایا جائے، مگر بدقسمتی سے عوام خود اپنے وسائل سے مسائل حل کرنے پر مجبور ہیں اور متعلقہ منتخب نمائندے خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں۔

ہم متعلقہ MNA اور MPA سے پرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ فوری طور پر علاقے کا دورہ کریں، عوامی مشکلات کا نوٹس لیں اور پیاءخوڑ، چانچرے، بکرو روڈ سمیت تمام ترقیاتی منصوبوں پر عملی اقدامات کریں۔ عوام کو صرف وعدے نہیں بلکہ عملی کام چاہیے۔

اللہ تعالیٰ ہمیں اپنے عوام کی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔

Address

Riyadh
11212

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rahim Ud Din Khan YousafZai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category