Basit khan official

Basit khan official We offer Advertisement & Brand Promotion services. For Paid Collaboration, feel free to contact us
03170991448📩
(3)

آپ اس گھر میں کتنے دن گزاریں گے؟ نہ رشتے دار، نہ دوست، نہ انٹرنیٹ    نہ شور، نہ کوئی اپنا
14/05/2026

آپ اس گھر میں کتنے دن گزاریں گے؟ نہ رشتے دار، نہ دوست، نہ انٹرنیٹ نہ شور، نہ کوئی اپنا

14/05/2026

. یہ درخت لگاؤ اور امیر بن جاؤ ویڈیو آگے شیئر کریں تاکہ سب کو پتہ چل جائے



وہ نوجوان جو اپنے بچوں کی خوشیوں، ماں کی دعاؤں اور گھر کی ضرورتوں کے لیے سعودی عرب گیا تھا، آج ہم سب کو رُلا گیا 😭  ماں ...
14/05/2026

وہ نوجوان جو اپنے بچوں کی خوشیوں، ماں کی دعاؤں اور گھر کی ضرورتوں کے لیے سعودی عرب گیا تھا، آج ہم سب کو رُلا گیا 😭
ماں آج بھی ہمارے گاؤں کے دروازے پر نظریں جمائے بیٹھی ہے کہ میرا بیٹا واپس آئے گا…
مگر شاید اسے ابھی معلوم نہیں کہ اس کا لال اب کبھی اس گاؤں کی گلیوں میں واپس نہیں چلے گا 💔
ننھے بچے ابھی تک اپنے بابا کے انتظار میں ہیں، اور آج پورا ہمارا گاؤں سوگ میں ڈوبا ہوا ہے 😢
یا اللہ مرحوم کو جنت الفردوس عطا فرما اور اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل دے

13/05/2026

سرتور فقیر کی پہلی پڑاؤ

13/05/2026

جب اللہ توفیق دے تو راستے خود بن جاتے ہیں

12/05/2026

لکی ڈرا میں پیسہ لگانا جواریوں کا کام ہے

11/05/2026
11/05/2026

معرکۂ حق سپورٹس فیسٹیول 2026 کے سلسلے میں سائیکل ریس کا انعقاد

ڈپٹی کمشنر ملاکنڈ، محمد فیاض خان شیرپاؤ کی ہدایات پر ضلعی انتظامیہ اور ڈسٹرکٹ سپورٹس آفس ملاکنڈ کے باہمی تعاون سے معرکۂ حق سپورٹس فیسٹیول 2026 کے سلسلے میں ظفر پارک سے باڈوان چوک بٹ خیلہ تک 5 کلومیٹر سائیکل ریس کا انعقاد کیا گیا۔

سائیکل ریس میں مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے 25 سائیکلسٹس نے بھرپور حصہ لیا۔ ریس کے دوران کھلاڑیوں نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا جبکہ شائقین نے راستے بھر قومی پرچم لہرا کر سائیکلسٹس کا پرتپاک استقبال کیا اور پاکستان زندہ باد کے نعرے فضا میں گونجتے رہے۔

ریس کے نتائج کے مطابق فاروق خان (مردان) نے پہلی، ثناء اللہ (مردان) نے دوسری جبکہ مبین (سوات) نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔

اختتامی تقریب میں اسسٹنٹ کمشنر بٹ خیلہ، ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر بٹ خیلہ، صوبیدار میجر ملاکنڈ لیویز اور ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر نے پوزیشن ہولڈرز اور ٹاپ 10 کھلاڑیوں میں نقد انعامات اور ٹرافیاں تقسیم کیں۔

شرکاء نے اس ایونٹ کو قومی یکجہتی، امن اور نوجوانوں میں صحت مند سرگرمیوں کے فروغ کیلئے ایک مثبت اقدام قرار دیا۔
Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa
Chief Secretary Khyber Pakhtunkhwa
Commissioner Malakand Division
PMRU Khyber Pakhtunkhwa

09/05/2026

Marka-e-haq festival
2026

Address

Riyad Saudia
Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Basit khan official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share