Jammu Kashmir

Jammu Kashmir Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Jammu Kashmir, Photographer, Riyadh.

05/06/2026

مقبوضہ وادی کے ہمارے عظیم کشمیری بھائی 9 جون کو آزادکشمیر کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی حمایت میں شٹرڈاؤن رکھیں

04/06/2026

بھارتی مقبوضہ کشمیر سے جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی حمایت میں آوازیں بلند ہونا شروع

04/06/2026

بارہ مہاجرین سیٹیں بچانے کیلئے پیش کی جانے والی قرارداد اور تم سب پر تھو

04/06/2026

بھارتی مقبوضہ کشمیر اور گلگت بلتستان کے ہمارے بھائی 9 جون کو آزادکشمیر کے بھائیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے شٹرڈاؤن کریں

03/06/2026

جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی بھارتی مقبوضہ کشمیر اور گلگت بلتستان کے بھائیوں سے 9 جون کال کی حمایت میں شٹرڈاؤن کی اپیل کرے

ہائے افسوس ہائے افسوسیہ نوجوان پونچھ بٹل سیکٹر میں سیز فائر لائن سے ملحقہ بٹل چوکی کا رہائشی تھا تین ماہ قبل اسکی شادی ہ...
13/05/2026

ہائے افسوس ہائے افسوس
یہ نوجوان پونچھ بٹل سیکٹر میں سیز فائر لائن سے ملحقہ بٹل چوکی کا رہائشی تھا تین ماہ قبل اسکی شادی ہوتی ہے اور یہ بکریاں پالتا اور انکو بیچ کر گزر بسر کرتا تھا بکریاں چراتے اسکی ایک بکری سیز فائر لائن سے تقریباً 50 سے 60 گز اندر جہاں انڈین آرمی بیٹھی ہے اس طرف چلی جاتی ہے وہ بکری کو واپس لانے جب آگے بڑھتا ہے اور اسی دوران انڈیا کی آرمی اسے فائر مار کر شہید کر دیتی ہے اور ساتھ میں یہ بھی کہتی ہے کہ ہم نے دہشت گرد مار ڈالا سوال ہے یہ کیسا دہشت گرد تھا جس کے ہاتھ میں نہ بندوق تھی نہ کہیں جھاڑیوں میں چھپا تھا نہ اسکے ساتھ کوئی سامان تھا اور جا بھی سرعام اور سامنے سامنے تھا ہر روز وہ وہاں بکریاں چراتا تھا اور روز وہ ان کے سامنے بکریاں لیکر جاتا اور واپس آتا تھا افسوس یہ جبر کب ختم ہو گا کب تک سیز فائر لائن پر بسنے والے لوگ اس طرح لاشیں اٹھاتے رہیں گے کب تک یہ ظلم کا بازار یوں ہی چلتارہے گا وہ تین ماہ کی نئی نویلی دلہن اس کے کتنے سپنے ہوئے ہوں گے آج کیسے ان ظالموں نے اس کے ارمانوں کا قتل کیا آج اسکے ماں باپ اہل علاقہ سب پر قیامت ڈھا دی گی ہے اللہ تعالیٰ سیز فائر لائن پر بسنے والے لوگوں پر کرم فرمائے اور ان ظالم جابر افواج سے یہاں کے رہنے والوں کو محفوظ رکھے آمین

04/10/2025

بل بازار منڈہول

30/09/2025
30/09/2025

کوٹلی ریاں پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری تعینات اللہ پاک کشمیریوں کو اپنے حفظ و امان میں رکھیں

22/07/2025

دریائے پونچھ

Address

Riyadh
10352

Telephone

+966546856071

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jammu Kashmir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category