25/05/2026
انشاءاللہ کل بروز منگل تاریخ 26/5/2026 کو صبح سے تکبیرات شریف شروع ہو رہے ہیں
تو صبح کی نماز کے بعد سے شروع کریں اور یہ تکبیرات عید کے چوتھے دن عصر کی نماز تک ہوتے ہیں
اللہ تعالیٰ ہمیں پڑھنے اور اس کا اہتمام کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین