Rk vilagars

Rk vilagars Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Rk vilagars, Riyadh.

AI-Driven Manufacturing:  ’s Smart FactoriesBMW is not just using AI in its cars—it’s also integrating AI into its produ...
04/08/2026

AI-Driven Manufacturing: ’s Smart Factories
BMW is not just using AI in its cars—it’s also integrating AI into its production facilities.

سر اسی کے سامنے جھکا دیا، جس نے اسے  کل عالم میں سربلند کیا تھا۔ اس کے سوا ایک مسلمان کا رویہ کیا ہے؟ عجب شخص ہے یہ لامی...
20/07/2026

سر اسی کے سامنے جھکا دیا، جس نے اسے کل عالم میں سربلند کیا تھا۔ اس کے سوا ایک مسلمان کا رویہ کیا ہے؟ عجب شخص ہے یہ لامین یامال بھی۔ باپ مراکش سے سپین آیا، یہ سپین کی فضاؤں میں بارسلونا میں کہیں پیدا ہوا، اس کا تعلق بربر قبیلے سے ہے، اسی بہادر قبیلے سے فاتح اندلس طارق بن زیاد کا تعلق تھا۔ یہ یوسف بن تاشفین کے بسائے شہر سے طارق بن زیاد کے فتح کردہ خطے میں آیا اور چھا گیا۔ یہ اس کا پہلا ورلڈ کپ تھا۔ کم عمر ترین فٹ بالرز میں یہ شمار ہوا۔ انیس سال پہلے جس بچے کو فٹ بال کی دنیا کے جادوگر میسی نے کسی فوٹو شوٹ میں نہلایا، اٹھایا اور جس کے ساتھ تصویر بنائی۔ وہی بچہ لامین یمال کے نام سے اس ورلڈ کپ میں میسی کے مقابل بجلی بن کے لہرایا اور اسی جادوگر سے فتح کا علم لے اڑا۔ دادی اس کی خوب صورت عربی میں اسے دعائیں دیتی ہے اور کچھ ایسی باتیں کرتی ہے کہ ایک مسلمان سے کسی کا مقابلہ ہی کیا؟ لامین کو اپنی مسلم شناخت پر فخر ہے۔ کھیل کے میدان میں بھی اس کیخلاف نسلی تعصب برتا گیا، جواب میں سر چھپانے کے بجائے فخر سے اس نے سینہ چوڑا کر لیا۔ پھر جب عرش والے نے شب گزشتہ اس کا سر اٹھایا تو اس نے کل عالم کی سکرینوں پر جلوہ گر ہوتے گراؤنڈ میں، سر اٹھانے والے رب کے سامنے وہی سر جھکا دیا اور پھر جب ٹیم سپین کی گلیوں میں جذبات کی لہروں میں بہتے انسانی دریاؤں میں کھلی بس پر گھوم رہی تھی تو اس نے فلسطین کا جھنڈا اٹھا رکھا تھا۔ ایسی بے نظیر عالمی فتح پر فخر سے اٹھا سر جھکا دینا اور مظلوموں کا جھنڈا اٹھا لینا۔ یہ ہےلمین یمال۔ زندہ باد دوست۔ ایک کھلاڑی ہوکر تو نے جو کر دکھایا، وہ تو سلطنتوں کے بادشاہ ہوکر بھی بہت سے لوگ نہیں کر سکے۔ تو الگ ہے، منفرد ہے، باکمال ہے اور لاجواب ہے۔ تو دائم شاد رہے۔ تینوں رب دیاں رکھاں۔

02/07/2026
دیر۔۔گزشتہ روز واڑی میں دریائے پنچکوڑہ میں ڈوب کر لاپتہ ہونے والی بچی کی نعش اخگرام کے مقام پر ایکسویٹر مشین ڈرائیور نے ...
21/06/2026

دیر۔۔
گزشتہ روز واڑی میں دریائے پنچکوڑہ میں ڈوب کر لاپتہ ہونے والی بچی کی نعش اخگرام کے مقام پر ایکسویٹر مشین ڈرائیور نے پانی سے نکال دیا ۔ریسکیوں آپریشن میں بروقت حصہ لینے پر الخدمت فاؤنڈیشن ۔انصار الاسلام ۔۔الاخوان فاؤنڈیشن ۔جلال فلاحی تنظیم۔سول ڈیفنس کے رضاکاروں کا بہت بہت شکریہ

11/06/2026

@ℍ𝕆𝕄𝔼𝔹𝕆𝕀😍💙: If your father is still alive drop a heart❤️❤️❤️

برطانیہ کی ایک مسجد میں 45 سالہ شاہ مسکور رشید جو امام کے طور پر کام کر رہا تھا کو دو کم عمر بچیوں کے ساتھ جنسی زیادتی ک...
11/06/2026

برطانیہ کی ایک مسجد میں 45 سالہ شاہ مسکور رشید جو امام کے طور پر کام کر رہا تھا کو دو کم عمر بچیوں کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے پر چھ سال قید کی سزا دی ہے
امام شاہ مسکور قرآن کی تعلیم کے دوران بچیوں کو کپڑوں کے اوپر اور نیچے دونوں طرح نامناسب طریقے سے چھوتا تھا۔۔..


— in Karachi.

Address

Riyadh

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rk vilagars posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share