USA quiz king

  • Home
  • USA quiz king

USA quiz king hello friends my name is muhammad sohail working in saudia arabai.

14/07/2026

شدید بارش کے بعد آج نوتک کے نالے میں پہاڑوں سے پانی کا بہت تیز بہاؤ آ رہا ہے۔ یہ قدرت کا ایک حیرت انگیز مگر خطرناک منظر ہے۔ میری آپ سب سے درخواست ہے کہ اس صورتحال میں نوتک کے قریب جانے سے گریز کریں اور اپنی حفاظت کا خاص خیال رکھیں۔"

#نوتک

14/07/2026

پل نوتک میں ندی کا پانی✌️✌️

13/07/2026

ماشااللہ خوبصورت مسجد☺️☺️☺️💕💕 video

13/07/2026

یہ کون سی جگہ ہے😊😊

13/07/2026

ہیڈ گجانی😊😊😊 #ویرا

13/07/2026

الحمداللہ آج نیا فون لیا ہے👍👍❤️❤️❤️😜😜 #

12/07/2026

"خاموشی اور سکون میں بھی ایک الگ ہی خوبصورتی ہوتی ہے... ❤️🌱
اپنے دن کو پرسکون بنانے کے لیے ایک چھوٹا سا وقفہ۔"

شہید ثقلین لاشاریقصبہ کالا، ڈیرہ غازی خان کا بہادر سپوت شہید ثقلین لاشاری ان کا نام ہمیشہ اہلِ وسیب کے لئے باعثِ فخر رہے...
11/07/2026

شہید ثقلین لاشاری

قصبہ کالا، ڈیرہ غازی خان کا بہادر سپوت شہید ثقلین لاشاری ان کا نام ہمیشہ اہلِ وسیب کے لئے باعثِ فخر رہے گا اور عزت و احترام سے یاد کیا جاتا رہے گا۔

اللہ تعالیٰ شہید ثقلین لاشاری کے درجات بلند فرمائے
آمین یا رب العالمین۔

11/07/2026

ہیڈ گجانی🩷🩷🩷 😍😍😍

11/07/2026

Address

Riyadh

00966

Telephone

+923711957341

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when USA quiz king posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Want your business to be the top-listed Photography Service?

Share