Turkish Street Foodies

Turkish Street Foodies Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Turkish Street Foodies, Photography Videography, Riyadh.

08/03/2026

عمران خان کے علاوہ یہ
پی ٹی آئی کی سیاست نے ہزاروں نوجوانوں کو اپنے جال میں پھنسایا ہوا ہے۔خان صاحب اگر باہر ہوتا تو اس طرح کبھی نہیں ہوتا۔

کبھی “شعور” کے نعرے سے، کبھی “تبدیلی” کے وعدے سے، اور کبھی “حقیقی آزادی” کے خواب دکھا کر انہیں سڑکوں پر لایا گیا۔ آج وہی نوجوان جیلوں کی سلاخوں کے پیچھے ہیں، ان کی زندگیاں تباہ ہو چکی ہیں، اور ان کے خاندان اداس اور پریشان۔
ایک ایسے نوجوان جسے دیکھ کر دل غمگین ہو جاتا ہے جو اپنی ماں کا آخری دیدار تک نہ کر سکا۔ وہ ماں جس نے اسے پال کر بڑا کیا، اس کی خدمت کے لیے ترس رہی ہو گی۔
اب انہی نوجوانوں سے چند سیدھے سوالات ہیں:
• تم نے ریاست کے خلاف یہ سب کس کے لیے کیا تھا؟
• تمہیں اس کا بدلہ کیا ملا؟ سوائے جیل، مقدمات، اور
خاندان کی آنکھوں میں آنسوؤں کے؟
تم نے جن کے لئے یہ سب کیا کیا انہیں آپ سے کوئی ہمدردی ہے؟
ادھر تمہارے ایم این ایز، ایم پی ایز اور بڑے لیڈر پارلیمنٹ میں بیٹھ کر آرام کی زندگی گزار رہے ہیں۔ نہ ان کی جیب خالی ہوئی، نہ ان کے بھائی جیلوں میں ہیں۔ صرف غریب گھرانوں کے بیٹے، مزدوروں اور نچلے طبقے کے نوجوان جیلوں میں پڑے ہیں۔ افسوس کی بات یہ ہے کہ پی ٹی آئی کی سابقہ حکومت نے بھی ان “اپنے” نوجوانوں کی کوئی خاطر خواہ مدد نہیں کی، نہ آج تک ان کا احوال پوچھا گیا۔
اب بھی وقت ہے، بھائیوں!
اپنی آنکھیں کھولو۔
اپنی روزی روٹی کمانے کی طرف لوٹو۔
مزدوری کرو، محنت کرو، والدین کی خدمت کرو۔
یہی سب سے بڑا جہاد ہے جو آج کے دور میں ممکن ہے۔
عمران خان ہو یا سہیل آفریدی، کوئی بھی تمہیں ایک وقت کا کھانا بھی مستقل طور پر نہیں دے سکتا۔
تمہاری زندگی تمہارے ہاتھ میں ہے—اسے ضائع مت کرو۔
خود کو، اپنے گھر کو اور اپنے مستقبل کو بچاؤ۔

لعنت پی ٹی ائ لیڈرشپ✋️
08/03/2026

لعنت پی ٹی ائ لیڈرشپ✋️

پاکستان تحریک انصاف کے کارکن سہراب خان رباط دیر لوئیر کو ملٹری کورٹ نے 4 سال سزا سنائی تھی اس غم میں اج انکی والدہ انتقال کر گئی اور سہراب خان کو ایک دن پیرول پر رہائ ملی مگر والدہ کا آخری دیدار بھی نصیب نہ ہوسکا ، سہراب خان کی خاموش سسکیاں، ان کا درد اس ریاست کے نظام کے لئے سوالیہ نشان ہے۔۔۔۔

وہ بیٹا، جسے محض سیاسی انتقام کی بھینٹ چڑھا کر دو سال تک سلاخوں کے پیچھے رکھا گیا، آج اپنی زندگی کی اس عظیم ہستی کی آخری جھلک دیکھنے آیا، تو اس کے حصے میں صرف ٹھنڈی مٹی کا ڈھیر آیا یہ کیسا نظام ہے جو ایک بیٹے سے اس کی ماں کی آخری سانسوں کے وقت بھی اسے دور رکھتا ہے؟

08/03/2026

یہ سب خیبر پخوتونخوا کے پی ٹی ائ کے بغیرت لیڈرشپ کی وجہ سے ہو رے ہے جو کہ ڈر کی وجہ سے پنجاب کی غلامی کررہے ہے اسمیں علی محمد خان بیریسٹر گوھر وغیرہ ہے

ان امریکی دہش ت گردوں نے کراچی میں امریکی سفارت خانے کے سامنے 22 پاکستانی شہریوں کو قتل کر دیا۔
02/03/2026

ان امریکی دہش ت گردوں نے کراچی میں امریکی سفارت خانے کے سامنے 22 پاکستانی شہریوں کو قتل کر دیا۔

تیرے بعد تیرے لہجے میں باطل کو کون للکارے گا تیری آواز کا جادو اب اس شہر میں کون اُتارے گا      کفار کو للکارنے اور سپر ...
01/03/2026

تیرے بعد تیرے لہجے میں باطل کو کون للکارے گا
تیری آواز کا جادو اب اس شہر میں کون اُتارے گا

کفار کو للکارنے اور سپر پاور کو جوتے کی نوک پر رکھنے والے لیڈر سے ہم محروم ہو گئے ہیں۔۔
یہ ایک بہت بڑا دکھ ہے جو شاید کئی سالوں تک نہ بھر پائے گا۔۔

ان اللہ وانا الیہ راجعون اگر ہم مر جائیں تو کوئی بڑی بات نہیں کیونکہ ایران اہم نہیں، اسلام اہم ہے۔Supreme Leader Ayatoll...
01/03/2026

ان اللہ وانا الیہ راجعون

اگر ہم مر جائیں تو کوئی بڑی بات نہیں کیونکہ ایران اہم نہیں، اسلام اہم ہے۔

Supreme Leader Ayatollah Ali Khamenei🇮🇷🤲

شہادت کو گلے لگا لیا  مگر کبھی استعمار  (امریکہ  یورپ و اسرا ئیل)  کی بیعت نہیں کی اور نہ ہی ان کے سامنے کبھی سر جھکایاچ...
01/03/2026

شہادت کو گلے لگا لیا مگر کبھی استعمار (امریکہ یورپ و اسرا ئیل) کی بیعت نہیں کی اور نہ ہی ان کے سامنے کبھی سر جھکایا
چالیس سال تک ایرانی قوم کے سر کو فخر سے بلند رکھا
اور شہادت کے رتبے ہر فائز ہوگئے ...

15/02/2026

انصاف یوتھ ونگ خیبرپختونخوا کا اسلام اباد کیلئے لانگ مارچ کا فیصلہ متوقع

13/02/2026

اہم تـرین اپڈیٹ
پی ٹی آئی کارکنان کا صبر ختم ہوچکا ہے اگلا لائحہ عمل نوجوان خود دئینگے۔
انصاف یوتھ ونگ پشاور✊

12/02/2026

انکھ میں تھوڑا سا انفیکیشن تھا ہسپتال میں انجکشن لگانے کے بعد 85% کام چھوڑ دیا۔
عمران خان😪

30/01/2026

امریکہ کا ایران پر حم لہ پورے ایشیاء کیلئے خطرناک ثابت ہوسکتا ہے
چین

Address

Riyadh
18250

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Turkish Street Foodies posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share