Voice of swat

Voice of swat swat Pakistan

03/06/2026

🚨اعلان گمشدگی!
یہ بچہ (سمیع اللہ ولد امجد علی) بعمر تقریباً چودہ (۱۴) سال سکنہ مینگورہ یخ کوھے تقریباً دس دنوں سے لا پتہ ہے، اگر کسی کو اس بچے کے بارے میں کوئی معلومات ہو تو نیچے دئے گئے نمبر پر رابطہ کریں، اور اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تا کہ یہ بچہ اپنے گھر والوں کو جلد از جلد مل جائیں۔ شکریہ !
امجد علی موبائل نمبر: 03495796335
Copy

سوات: دریائے سوات میں ڈوبنے والے نوجوان کا جسد خاکی نکال لیا گیا۔
20/05/2026

سوات: دریائے سوات میں ڈوبنے والے نوجوان کا جسد خاکی نکال لیا گیا۔

تھانہ کالاکوٹ پولیس کی کامیاب کارروائی، خاتون سے زیادتی کیس کے مرکزی ملزمان گرفتارسوات ( ) گزشتہ روز مسماۃ (ر) نے اپنے ش...
14/05/2026

تھانہ کالاکوٹ پولیس کی کامیاب کارروائی، خاتون سے زیادتی کیس کے مرکزی ملزمان گرفتار

سوات ( ) گزشتہ روز مسماۃ (ر) نے اپنے شوہر کے ہمراہ تھانہ کالاکوٹ میں رپورٹ درج کروائی کہ چند روز قبل ملزمان عطاء اللہ، زاہد اللہ، سعید اللہ، اکرم اللہ اور ایک نامعلوم ملزم نے اسلحے کے زور پر اس کے ساتھ زیادتی کی، نازیبا ویڈیو بنائی اور بتانے پر جان سے مارنے کی دھمکی دی۔

ڈی پی او سوات محمد عمر خان کے سخت نوٹس پر ایس ایچ او تھانہ کالاکوٹ شریف اللہ خان نے اپنی ٹیم کے ہمراہ پیشہ ورانہ مہارت سے کارروائی کرتے ہوئے خاتون کو زبردستی لے جا کر زیادتی کا نشانہ بنانے، برہنہ ویڈیو ریکارڈ کرنے اور خاموش رہنے کی دھمکی دینے والے مرکزی ملزمان عطاء اللہ، سعید اللہ اور زاہد اللہ کو گرفتار کر لیا۔

واقعے میں ملوث دو دیگر ملزمان ابھی مفرور ہیں، جن کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔ انہیں جلد گرفتار کر لیا جائے گا۔

ترجمان سوات پولیسcopy

سوات: تحصیل مٹہ کے علاقے آزاد بانڈہ میں ایک ماہ قبل شادی شدہ خاتون کو مبینہ طور پر گاڑی میں زبردستی لے جا کر اس لحہ کی ن...
13/05/2026

سوات: تحصیل مٹہ کے علاقے آزاد بانڈہ میں ایک ماہ قبل شادی شدہ خاتون کو مبینہ طور پر گاڑی میں زبردستی لے جا کر اس لحہ کی نوک پر ز،یادتی کا نشانہ بنانے کے واقعے میں تھانہ کالاکوٹ پولیس نے پانچ ملز،مان کے خلاف مقد،مہ درج کر لیا ہے۔ پولیس نے واقعے کی تفتیش شروع کر دی ہے۔copy

محمد هلال خان خپل صدارتي ايوارډ د سوات د خلقو په نوم کړو.copy
13/05/2026

محمد هلال خان خپل صدارتي ايوارډ د سوات د خلقو په نوم کړو.copy

10/05/2026

چوکی فتح خیل پر حملے میں شہید ہونے والے اہلکاروں کی نمازِ جنازہ پولیس لائن بنوں میں سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا

بنوں: چوکی فتح خیل پر دہشتگرد حملے میں شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کی نمازِ جنازہ پولیس لائن بنوں میں سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کر دی گئی۔

نمازِ جنازہ میں ڈی آئی جی بنوں ریجن سجاد خان، ڈی پی او بنوں یاسر آفریدی، ایس پی سی ٹی ڈی فضل الواحد، ایس پی ہیڈکوارٹر محمود نواز، ایس پی سٹی توحید خان، ایس پی رورل حیدر خان سمیت اعلیٰ پولیس افسران، پولیس اہلکاروں اور شہداء کے لواحقین نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

اس موقع پر شہداء کو پورے سرکاری اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک کرنے کے انتظامات کیے گئے جبکہ نمازِ جنازہ کے بعد شہداء کے بلند درجات اور لواحقین کے صبرِ جمیل کے لیے خصوصی دعائیں بھی مانگی گئیں۔

ڈی آئی جی بنوں ریجن سجاد خان نے اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بنوں پولیس ایک بہادر فورس ہے جس نے ہر مشکل اور کٹھن حالات میں جرات و بہادری کا مظاہرہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ دہشتگردوں کی یہ بزدلانہ کارروائی ناقابلِ برداشت ہے اور شہداء کے خون کا حساب لیا جائے گا۔

ڈی آئی جی نے اعلان کیا کہ شہداء کے خون کا بدلہ لیا جائے گا اور دہشتگردوں کو چن چن کر منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا۔ انہوں نے شہداء کے لواحقین کو ہر ممکن تعاون اور مکمل سرپرستی کی یقین دہانی بھی کرائی۔copy

ملم جبہ: گناجیر میں بارات سے واپسی پر ہائی ایس گاڑی گہری کھائی میں جا گری۔  پانچ سے دس افراد کے موقع پر جاں بح ق ہونے کی...
10/05/2026

ملم جبہ: گناجیر میں بارات سے واپسی پر ہائی ایس گاڑی گہری کھائی میں جا گری۔ پانچ سے دس افراد کے موقع پر جاں بح ق ہونے کی اطلاعات ہیں، جبکہ دیگر زخمیوں کو گاڑی سے نکالا جارہا ہے اور کئی افراد کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، ان کی حالت بھی تش ویشناک بتائی جا رہی ہے .. حادثے کے حوالے مزید معلومات جاری ۔۔ ذرائع copy

10/05/2026

Celebrating my 7th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

Address

Makkah

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice of swat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share