Rashid khan taunsvi

Rashid khan taunsvi rashid khan taunsvi vloginge vilog funy vlog saraiki vlog urdo vloge and social media marketing

🌟 انصاف جنرل سٹور — طور خان صاحب 🌟جب بھی ہم انصاف جنرل سٹور، طور خان صاحب کے پاس آرڈر لینے کے لیے گئے، انہوں نے ہمیشہ ہم...
04/09/2026

🌟 انصاف جنرل سٹور — طور خان صاحب 🌟

جب بھی ہم انصاف جنرل سٹور، طور خان صاحب کے پاس آرڈر لینے کے لیے گئے، انہوں نے ہمیشہ ہمیں نہ صرف عزت دی بلکہ محبت اور خلوص کے ساتھ خوش آمدید کہا اور آرڈر بھی دیا۔ ❤️

کاروبار میں اصل دولت صرف پیسہ نہیں، بلکہ عزت، اعتماد اور اچھے تعلقات ہوتے ہیں۔
طور خان صاحب کا ہمارے ساتھ ہمیشہ بہترین رویہ رہا ہے، جس کے لیے ہم دل سے ان کے شکر گزار ہیں۔ 🤝

اللہ پاک ان کے کاروبار میں مزید برکت، ترقی اور کامیابیاں عطا فرمائے۔ آمین 🤲

انصاف جنرل سٹور — اعتماد اور بہترین کاروباری تعلق کی خوبصورت مثال۔ ❤️

03/09/2026

آج رات حضور پر نور صلی اللّٰہ علیہ وسلم کو درود پاک کا تحفہ دے کر سوئیں 🌹

03/09/2026

ہاہاہا اس ویڈیو کو غور سے دیکھیں مولوی 5000 والے نوٹ جیب میں 😅

❤️ حبیب گل بزدار سے راستے میں ملاقات ❤️آج راستے میں اچانک پیارے بھائی حبیب گل بزدار مل گئے۔ بڑے خلوص سے بولے:"چائے پیے ب...
03/09/2026

❤️ حبیب گل بزدار سے راستے میں ملاقات ❤️
آج راستے میں اچانک پیارے بھائی حبیب گل بزدار مل گئے۔ بڑے خلوص سے بولے:
"چائے پیے بغیر نہیں جانے دوں گا!" ☕❤️
بس پھر کیا تھا، محبت بھری میزبانی قبول کرنا ہی پڑی۔
ایسے مخلص اور محبت کرنے والے دوست راستے کی ملاقات کو بھی یادگار بنا دیتے ہیں۔
اللہ پاک حبیب گل بزدار کو ہمیشہ خوش رکھے۔ آمین

03/09/2026

روز پرل بیوٹی کریم کے اونر چودھری عباس جٹ صاحب کو ویلکم کرتے ھیں🌹

03/09/2026

چشمہ رائٹ بنک کینال کے لیے آواز بلند کریں


03/09/2026

yeh banda lawaris ya phir gareeb admi 😭

02/09/2026

کیا آج آپ نے درود پاک پڑھا نہیں پڑھا تو پڑھ لیں صلی اللّٰہ علیہ وسلم 🌹

02/09/2026

اگر جنت میں صرف ایک آدمی کو لے کے جانے کی اجازت ملے تو آپ کس کو لے جانا چاھو گے ؟

02/09/2026

کیری ڈبہ کی کلچ کیبل خراب ھو گئی 🥲

Address

Jeddah

Telephone

+923026464728

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rashid khan taunsvi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Rashid khan taunsvi:

Shortcuts

Share

Category