29/05/2026
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
استاد محترم رئیس دارالافتاء جامعہ دار العلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک حضرت مولانا مفتی سیف اللہ حقانی انتقال کر گئے
نماز جنازہ 5:00pm ادا کی جائے گی
اللّٰہ تعالی ان کے درجات کو بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔