Smile stars sports TV

Smile stars sports TV sports lover, live coverage HD Highlights

13/08/2026

ماشاءاللہ بہت خوب آزاد پنچی 🦅 کیلئے ایک بڑا چلینج کل اگر بڑے فائنل میچ گلستان پریمئر لیگ سیزن 5 کرک میں لائیو سٹریم پر 1500 ویوز آئیں تو فخرے کوہاٹ فخرے کے پی کے سب کے دلوں پر راج کرنے والے سپانسرز احسان آفریدی اور شاہ جی کوہاٹ کی جانب سے 5-5 ہزار روپے کیش پرائز دیا جائے گا تو دیر کس بات کی کل سمائل سٹار سپورٹس ٹی وی پیج پر آئیں اور اپنے پسندیدہ براڈکاسٹر آزاد پنچی 🦅 کو سپورٹ کریں اور اپنا پیار اور محبت کا ثبوت پیش کریں بس آپ سب کا انتظار رہے گا
ٹائم 00"3 بجے
Big Love 😘 Big Respect 😘 Shah G Kohat and Ahsan Afridi 💓🫶💓
Live on Smile stars sports TV with Azad panchi 🦅🫴🫀💓
Azizen

🏏 گلستان پریمیئر لیگ سیزن 5 — بڑا اعزاز 🏏 ، PCB آفیشل اور انٹرنیشنل ایمپائر، ان شاء اللہ کل گلستان پریمیئر لیگ سیزن 5 کے...
13/08/2026

🏏 گلستان پریمیئر لیگ سیزن 5 — بڑا اعزاز 🏏

، PCB آفیشل اور انٹرنیشنل ایمپائر، ان شاء اللہ کل گلستان پریمیئر لیگ سیزن 5 کے فائنل میچ میں اپنی شاندار خدمات بطور ایمپائر سرانجام دیں گے۔

GPL کمیٹی کی جانب سے ڈاکٹر عبدالواسد صاحب کو دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں۔ 🌹🏏

ان کی موجودگی فائنل کی اہمیت، معیار اور خوبصورتی میں مزید اضافہ کرے گی۔
اللہ تعالیٰ انہیں کامیابی عطا فرمائے۔ 🤲

GPL-5 Final 🏆 | 14 اگست
Time 3:00 pm

ماشاءاللہ بہت خوب آزاد پنچی 🦅 کیلئے ایک بڑا چلینج کل اگر بڑے فائنل میچ گلستان پریمئر لیگ سیزن 5 کرک میں لائیو سٹریم پر 1...
13/08/2026

ماشاءاللہ بہت خوب آزاد پنچی 🦅 کیلئے ایک بڑا چلینج کل اگر بڑے فائنل میچ گلستان پریمئر لیگ سیزن 5 کرک میں لائیو سٹریم پر 1500 ویوز آئیں تو فخرے کوہاٹ فخرے کے پی کے سب کے دلوں پر راج کرنے والے سپانسرز احسان آفریدی اور شاہ جی کوہاٹ کی جانب سے 5-5 ہزار روپے کیش پرائز دیا جائے گا تو دیر کس بات کی کل سمائل سٹار سپورٹس ٹی وی پیج پر آئیں اور اپنے پسندیدہ براڈکاسٹر آزاد پنچی 🦅 کو سپورٹ کریں اور اپنا پیار اور محبت کا ثبوت پیش کریں بس آپ سب کا انتظار رہے گا
ٹائم 00"3 بجے
Big Love 😘 Big Respect 😘 Shah G Kohat and Ahsan Afridi 💓🫶💓
Live on Smile stars sports TV with Azad panchi 🦅🫴🫀💓

13/08/2026

جرما سوپر لیگ سیزن 1 کا بڑا ٹاکرا
ڈھوڈہ ہنٹر بمقابلہ خیبر زلمی
Azizen

13/08/2026

جرما سوپر لیگ سیزن 1 کا بڑا ٹاکرا
خیبر زلمی بمقابلہ ڈھوڈہ ہنٹر

آل کوہاٹ جونیئر کراس سنگل وکٹ ٹورنامنٹ ایل جی کرکٹ گراؤنڈ انٹری کا سلسلہ جاری ہے جلد از جلد اپنی انٹری کنفرم کر لے
13/08/2026

آل کوہاٹ جونیئر کراس سنگل وکٹ ٹورنامنٹ ایل جی کرکٹ گراؤنڈ انٹری کا سلسلہ جاری ہے جلد از جلد اپنی انٹری کنفرم کر لے

13/08/2026

Last over drama 6 Ball 29 Runs chase
Orakzai star vs Ahmad 11
Azizen

ماشاءاللہ بہت خوب فخرے کوہاٹ فخرے کے پی کے حبیب آفریدی کی ٹیم نے فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا Best of luck and best wish...
13/08/2026

ماشاءاللہ بہت خوب فخرے کوہاٹ فخرے کے پی کے حبیب آفریدی کی ٹیم نے فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا
Best of luck and best wishes for final Habib Afridi 💓 🫶 💓
Azizen

12/08/2026

Samad bullet on fire 🔥 Gulistan karrak
Azizen

گلستان پریمیئر لیگ سیزن 5 🏏🔥آج سیزن 5 کے پہلے سیمی فائنل میں ربیت بیاسَم نے 95 رنز کا ہدف دیا۔ جواب میں پروفیشنل اسٹار ن...
12/08/2026

گلستان پریمیئر لیگ سیزن 5 🏏🔥

آج سیزن 5 کے پہلے سیمی فائنل میں ربیت بیاسَم نے 95 رنز کا ہدف دیا۔ جواب میں پروفیشنل اسٹار نے 2 اوورز اور 1 بال میں 37 رنز بنائے، جبکہ حبیب آفریدی 20 رنز پر ناٹ آؤٹ ہیں۔ 💪🏏

بیڈ لائٹ کی وجہ سے میچ روک دیا گیا ہے، اب یہ دلچسپ مقابلہ کل صبح 9 بجے دوبارہ کھیلا جائے گا۔ 🔥

حبیب آفریدی کی اننگز پر سب کی نظریں! 👏

Address

557
Doha
00000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Smile stars sports TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Smile stars sports TV:

Shortcuts

Share

Category