Muslim scholars and rulers /مسلمان عالم اور حکمران

Muslim scholars and rulers /مسلمان عالم اور حکمران اسلامی سیریلز

Elicm hatun ❤️
17/04/2024

Elicm hatun ❤️

21/08/2023

Kurulus Osman Season 5 Shooting Start

بالا خاتون کا کردار ادا کرنے والی اداکارہ اوزگے تورر آج کورولوش عثمان کے سیٹ پر مداحوں سے بہت دلچسپی سے ملاقات کی 😘🤗❤   ...
21/08/2023

بالا خاتون کا کردار ادا کرنے والی اداکارہ اوزگے تورر آج کورولوش عثمان کے سیٹ پر مداحوں سے بہت دلچسپی سے ملاقات کی 😘🤗❤

سیزن 5 کا آغاز ڈمبوس کی لڑائی سے ہوگا۔ ڈمبوس کی جنگ 1303 میں سلطنت عثمانیہ اور بازنطینی سلطنت کے درمیان ہوئی اور اس جنگ ...
13/08/2023

سیزن 5 کا آغاز ڈمبوس کی لڑائی سے ہوگا۔

ڈمبوس کی جنگ 1303 میں سلطنت عثمانیہ اور بازنطینی سلطنت کے درمیان ہوئی اور اس جنگ میں عثمان غازی کا بھتیجا ایدودو (گندوز کا دوسرا بیٹا) شہید ہوا۔

8 اکتوبر کو فلم سازی کا عملہ فلم بندی کے مقام پر واپس آجائے گا اور پانچویں سیزن کی پہلی قسط کا آغاز کرے گا

عثمان کے بیٹوں کے کرداروں کے لیے نئے اداکار ہوں گے اور وہ چوتھے سیزن سے کچھ بڑے ہوں گے۔
پانچویں سیزن میں تاریخی قلعے، تاریخی ہیروز اور مضبوط لڑائیاں دکھائی جائیں گی۔

19/07/2023
18/07/2023

عثمانی خاندان میں دوسرا مہمت❤️🔥

18/07/2023

#اسلام

کیسا ہوگا اگر عثمان سردار کو سیزن 5 میں یہ والی لک دی جائے 😍🔥بیم کمال لگ رہا ہے 🔥
15/07/2023

کیسا ہوگا اگر عثمان سردار کو سیزن 5 میں یہ والی لک دی جائے 😍🔥

بیم کمال لگ رہا ہے 🔥

15/07/2023

🇹🇷 Fahim Pasa Funny scene 😂 🇹🇷 Fahim Pasa 🇹🇷 Sultan Abdul Hameed

*کورولش عثمان اپڈیٹ ❤️🔥* *عرب ذرائع کے مطابق ( گائے اوزسنر )  کورولس عثمان سیزن 5 کے کاسٹ میں شامل ہو گئے ہیں ، اس ایکٹر...
14/07/2023

*کورولش عثمان اپڈیٹ ❤️🔥*

*عرب ذرائع کے مطابق ( گائے اوزسنر ) کورولس عثمان سیزن 5 کے کاسٹ میں شامل ہو گئے ہیں ، اس ایکٹر نے بارباروسہ میں ویلن کا کردار ادا کیا تھا ( پیترو ) کے نام سے۔ بتایا جا رہا ہے یہ عثمان کا سخت ترین دشمن ہوگا سیزن 5 میں 🥵❤️*

*نوٹ: سیزن 5 کا آغاز 4 اکتوبر 2023 سے متوقع ہے۔*
✨❥ ⃝🎀 ᷞ ͥ ᷫ ͤ🌎 ᷞ ͥ ᷡ ͤ🎀»✨
🎶 "𝗦𝐢𝐝𝐫𝐚_𝗚𝐮𝐥𝐥 " 🎶

Address

Wazirabad
Wazirabad
52000

Telephone

+923488636009

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muslim scholars and rulers /مسلمان عالم اور حکمران posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share