Ihsas News احساس نیوز

Ihsas News  احساس نیوز Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ihsas News احساس نیوز, wana, Wana.
(1)

15/06/2026

بدلون ویلفیئر ایسوسی ایشن کے چیئرمین صفت اللہ کے ساتھ ان کے علاقے رغزائی میں
Ihsas News احساس نیوز

میں کافی عرصے سے معدے میں تیزابیت اور دیگر مسائل کا شکار تھا، جس کی وجہ سے روزمرہ زندگی متاثر ہو رہی تھی۔ بعد ازاں میں ن...
15/06/2026

میں کافی عرصے سے معدے میں تیزابیت اور دیگر مسائل کا شکار تھا، جس کی وجہ سے روزمرہ زندگی متاثر ہو رہی تھی۔ بعد ازاں میں نے ڈاکٹر ابراہیم سے علاج کروایا، جنہوں نے معائنے کے بعد مناسب ادویات تجویز کیں۔
میرا ذاتی تجربہ ہے کہ ڈاکٹر ابراہیم کی دی گئی دواؤں کے استعمال سے معدے کی تیزابیت میں نمایاں کمی آئی اور میری طبیعت میں واضح بہتری آئی۔ اب میں پہلے کے مقابلے میں خود کو زیادہ صحت مند اور مطمئن محسوس کرتا ہوں۔

15/06/2026

15 تاریخ کو افتتاح ہے شکئی میں ٹول ورشیے

ذرائع کے مطابق، لوئر وزیرستان کے مختلف علاقوں میں فائبر وائی فائی کنکشن لگانے کے سلسلے میں بعض ٹیلیفون لائن مینوں کی جان...
15/06/2026

ذرائع کے مطابق، لوئر وزیرستان کے مختلف علاقوں میں فائبر وائی فائی کنکشن لگانے کے سلسلے میں بعض ٹیلیفون لائن مینوں کی جانب سے 10 ہزار سے 15 ہزار روپے تک رقم طلب کیے جانے کی شکایات سامنے آئی ہیں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ اس مبینہ عمل پر عوام میں تشویش پائی جاتی ہے اور متاثرہ شہریوں نے متعلقہ حکام سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ عوام کا مؤقف ہے کہ اگر سرکاری فیس کے علاوہ اضافی رقم وصول کی جا رہی ہے تو اس کی مکمل تحقیقات کی جائیں اور ذمہ دار افراد کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے۔
شہریوں نے اعلیٰ حکام سے اپیل کی ہے کہ فائبر وائی فائی کنکشن کے سرکاری نرخ عوام کے سامنے واضح کیے جائیں تاکہ کسی قسم کی بدعنوانی یا غیر قانونی وصولی کی حوصلہ شکنی ہو سکے۔
رپورٹ: احساس نیوز وانا

15/06/2026
15/06/2026

03364405556 عبدالصمد
03374009001 سلمان
03374009007 سلمان

15/06/2026

زوہیب خوجل خیل جو کل وانہ بازار سے شخصی گاڑی میں ڈبکوٹ جارہا تھا جو گنگی خیل سٹاف پر اترا جس سے اپنا iphone موبائل گاڑی میں رہ گیا ہے جس کے پاس ہے برائے مہربانی اس نمبر پر ہم سے رابطہ کریں
03320676229
03337695496

14/06/2026

وانا وزیرستان: امن جرگہ کے دوران علی وزیر کی رہائی کا مطالبہ
Ihsas News احساس نیوز

14/06/2026

ممتاز خلیل غازی صاحب کی امن جرگہ میں احساس نیوز کے ساتھ انٹرویو
Ihsas News احساس نیوز

14/06/2026

لوئر وزیرستان وانا میں سبیل نور کی رہائی ریلی میں قلندر وزیر کا بیان
Ihsas News احساس نیوز

Address

Wana
Wana
AMIR

Telephone

+923058565807

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ihsas News احساس نیوز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ihsas News احساس نیوز:

Share