Veer Group

Veer Group Hello friends How are you welcome to Veer Group

31/01/2024
02/09/2023
سردارسليم اُللّہ خان کھيتران کو کامياب ورکر کنونشن کروانے پر مُبارک باد
07/05/2023

سردارسليم اُللّہ خان کھيتران کو کامياب ورکر کنونشن کروانے پر مُبارک باد

31/03/2023

‏سورہ یوسف پڑھ کر لگتا ہے کہ

سگے حسد کر سکتے ہیں،

اپنے ہلاکت میں ڈال سکتے ہیں،

غیر نجات دِلا سکتے ہیں،

پارسا پر تُہمت لگائی جا سکتی ہے،

بِلا جُرم قید ہو سکتی ہے،

غیبی مدد سے براءت مِل سکتی ہے۔

ظُلم سہہ کر عظیم منصب مِل سکتا ہے،

تقویٰ سے عزت کا حصول ہو سکتا ہے،

عزیز جُدا ہو سکتاہے اور

ہِجر کاٹا جا سکتا ہے،

بِچھڑا مِل سکتا ہے اور

ہر خواب پورا ہو سکتا ہے،

قُرآن کی اِس سورہ میں کیا کشش ہے۔

کیسی جاذبیت ہے،

کیسا دِلکش اسلُوب حُسنِ بیان ہے،

کیا فصاحت و بلاغت، کِتنی تسلی، کِتنا سبق ہے۔

کیسی نصیحتیں ہیں اور

کِس قدر قوی اُمیدیں ہیں بےشک ...

منقول

29/03/2023

حضرت سلیمان علیہ السلام نے اک چیونٹی سے پوچھا تمھاری سال بھر کی خوراک کتنی ہے؟ چیونٹی نے کہا چاول کے دو دانے حضرت سلیمان علیہ السلام نے چاول کے دو دانے ڈال کر سوراخ بند کردیا ایک سال بعد سوراخ کھول کر دیکھا تو چاول کا ایک دانہ باقی تھا حضرت سلیمان علیہ السلام نے چیونٹی سے کہا تم نے چاول کا دانہ کیوں بچایا ہوا ہے تو چیونٹی نے کہا پہلے بات خدا کی تھی کہ اگر میں دو دانے کھا بھی لونگی تو وہ اور دے دیگا لیکن اس بار میرا رزق انسان کے ہاتھ میں تھا اسلئے چاول کا دانہ بچا کر رکھا کہ پھر ملے یہ نہ ملے
ہماری روٹی ہمیں ہی دے اے خدا
تیرے بندے بہت زلیل کرتے ہیں
😔💔😭😭😭

03/01/2023

مسجد کی ڈیکوریشن سے زیادہ امام مسجد کی تنخواہ کا خیال رکھیں۔
کیونکہ لوگ فیصل مسجد میں دین سیکھنے نہیں سلفیاں لینے آتے ہیں۔

01/12/2022

سوہنڑا شہر وہوا

22/09/2022

3 سمارٹ یار

Address

Vehoa Town

Telephone

03326772373

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Veer Group posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Veer Group:

Share