11/05/2026
🏏🔥 پاکستان سپر لیگ ایڈیشن 11 – فلڈ لائٹ ٹورنامنٹ 109/WB 🔥🏏
کرکٹ کے دیوانوں کے لیے زبردست خوشخبری! 💥
109 ڈبلیو بی میں ہونے جا رہا ہے ایک شاندار اور سنسنی خیز
PSL Edition 11 Flood Light Tournament 🌙✨
📌 رجسٹریشن اپڈیٹ:
📅 فارم جمع کروانے کی آخری تاریخ: 5 تاریخ
📲 واٹس ایپ کے ذریعے (فارم کا سکرین شاٹ بھیج کر) رجسٹریشن کی آخری تاریخ: 10 تاریخ
🎯 ڈرافٹنگ:
📅 10 تاریخ کو ہوگی — جہاں بہترین کھلاڑی اپنی ٹیموں کا حصہ بنیں گے!
👑 آرگنائزنگ ٹیم:
چیف آرگنائزر: چوہدری بلال علی
مینجمنٹ آرگنائزر: عثمان علی
📺 لائیو کوریج:
تمام میچز دیکھیں الرافع سپورٹس HD
اور All in One پر 🔴🎥
💥 یہ صرف ٹورنامنٹ نہیں، بلکہ ایک جذبہ ہے!
اپنی ٹیم رجسٹر کروائیں، میدان میں آئیں اور اپنے ٹیلنٹ کا لوہا منوائیں! 🏆
📢 دیر نہ کریں — ابھی رجسٹریشن کروائیں!