Pakistan news dyay

Pakistan news dyay اسلام علیکم ورحمتہ الله وبرکاتہ
معززین گروپ سے گزارش ہ?

25/08/2024
09/09/2023

اسلامی ملک ہونے کے ناطے جب مسجد کو مفت بجلی نہیں دی جاتی تو پھر سرکاری افسران کو مفت بجلی بند کریں !!

02/09/2023

بظاہر میں ڈراٸیور ھوں گاڑی کوٸی اور چلا رہا ھے مجھے خود نہیں پتہ جانا کہاں ھے۔وزیراعظم انوارالحق کاکڑ۔
👇
مطلب غیرعلانیہ مارشل لاء

اب آ یا نہ اونٹ پہاڑ کے نیچے"🤣🤣🤣راولاکوٹ کے ایک گاؤں کے لوگوں نے واپڈا کو درخواست دی ہے جس مطالبہ کیا گیا ہے کہ ہماری زم...
29/08/2023

اب آ یا نہ اونٹ پہاڑ کے نیچے"🤣🤣🤣
راولاکوٹ کے ایک گاؤں کے لوگوں نے واپڈا کو درخواست دی ہے جس مطالبہ کیا گیا ہے کہ ہماری زمینوں سے بجلی کا تمام سیٹ اپ کھمبے اور تاریں ہٹائی جائیں۔
جتنا عرصہ یہ کھمبے یہاں نصب رہے اس کا کرایہ اور تاروں کا راستہ کلیئر کرنے کے لیے کاٹے گئے درختوں کا معاوضہ ادا کیا جائے۔"
کتنی شاندار خبر ہے۔

زمین دار سے اگر یہ بجلی کے میٹر کا بھی کرایہ لیتے ہیں تو ہماری زمینوں سے مفت تاریں گزارنے اور کھمبے گاڑنے کا حق انہیں کس نے دیا۔
جیسے موبائل کمپنیاں اپنے ٹاور لگانے کے پیسے دیتی ہیں یہ واپڈا بھی دے اور پرائیویٹ کمپنبیاں بھی دیں۔ یہ زمینیں واپڈا یا آئی پی پی کے باپ کی جاگیر نہیں۔

اس لیے میں اس میں اس تجویز کا اضافہ کرتا ہوں کہ ہر دوسرے کھمبے کا کرایہ بجلی کی سلیب کی طرح بڑھا کر وصول کیا جائے اور بقایا جات اسی طرح جرمانے کے ساتھ وصول کیے جائیں جیسےواپڈا وصول کرتا ہے۔
انڈسٹریلسٹ بابو افسر شاہی اور اشرافیہ کو بجلی چاہیے تو کسان کو کھمبوں کا کرایہ ادا کرو۔
آئین کے آرٹیکل 25 کےُتحت کسان بھی اتنا ہی معزز شہری ہے جتنی یہ سفاک اشرافیہ۔

 #وہاڑینیو چک 37ڈبلیو بی وہاڑی کے رہائشی جن کے استعمال شدہ یونٹ 0 ہیں، اور بجلی کا بل 3208 روپے 30 اگست کو لازم ادا کرنا...
29/08/2023

#وہاڑی
نیو چک 37ڈبلیو بی وہاڑی کے رہائشی جن کے استعمال شدہ یونٹ 0 ہیں، اور بجلی کا بل 3208 روپے 30 اگست کو لازم ادا کرنا ہے۔
پاک سر زمین کا نظام۔

06/06/2022

سیاسی مخالفین اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئے ریسکیو 1122 ٹھٹھہ صادق آباد آفس کے کام میں مداخلت اور جھوٹے نوٹیفکیشن جاری،محکمہ کے افسران کو سیاسی دباؤ سے کام کرنے سے روک دیا گیا، ہماری تختی لگائی گئی تو کام کرنے دیں گے،

مخدوم شہزاد حسین شاہ کی خصوصی کاوشوں کی بدولت آفس بنا تو ظاہری بات ہے تختی لگانا بھی اسی کا حق ہے اور وہ اپنا حق چھین کر بھی لینا جانتے ہیں،

تفصیل کے مطابق امیدوار ایم پی اے جہانیاں مخدوم شہزاد حسین شاہ کی خصوصی کاوشوں کی بدولت ٹھٹھہ صادق آباد میں ریسکیو 1122 کے آفس کی اپروول کروا دی گئی جبکہ جلد ملتان ہیڈ آفس سے ٹھٹھہ صادق آباد آفس کے لئے ایمبولینسز اور فائر بریگیڈ فراہم کر دیا جانا تھا جبکہ یہ دیکھ کر سیاسی مخالفین کو ناگوار گزرا اور منتخب ایم پی اے جہانیاں نے سیاسی مداخلت کروا کر ریسکیو افسران کو کام مکمل کرنے سے روک دیا گیا اور ہدایات جاری کروائی گئیں کے اگر کام ہوگا تو منتخب ایم پی اے جہانیاں کی قیادت میں ہوگا اور ہماری تختی بھی لگائی جائے گئی تو ہم کام کرنے دیں گے ورنہ ہم کام نہیں ہونے دیں گے ٹھٹھہ صادق آباد کی سوئی ہوئی عوام کو اب جاگنا چاہیے آپ کے علاقے کے ساتھ 15 سال سے ایسے ہی کھلواڑ کیا جا رہا ہے اس لئے ٹھٹھہ صادق آباد کوڑا کرکٹ میں تبدیل ہو چکا ہے،ہم منتخب ایم پی اے کی ایسے اوچھے ہتھکنڈوں کی بھرپور مذمت کرتے ہیں،

11/04/2022
07/04/2022

Address

192/E-B Arain Nagar, Vehari, Punjab
Vehari
61100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan news dyay posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share