دشتِ ہجراں

دشتِ ہجراں وہ خیالِ مُحال کِس کا تھا

آئینہ بے مثال کِس کا تھا

в.. εℓιүα..🌷

29/03/2024

معه كل الحق في طلب قيام الشباب بالإنتفاضة لأن الجريمة الإسرائيلية تعدت كل الحدود. و الجهاد حق و هو سنم الإسلام.

26/02/2024

مسلمانو سے عرضِ گزارش ہے کہ
سکوتِ خاموشی توڑ ڈالیں طاغوت کہ
مدِ مکابل آواز بلند کریں نہ کہ دیر ہوجاۓ

کافر و مشرک بازی لے جاٸیں اور تم ہاتھ ملتے
رہ جاٶ زرا جاگیں مظلوم فلسطینیو کا ساتھ دیں

#قلمِ_وفا_پرویزحیدر
#مسجدالاقصیٰ

25/11/2023

کھیلوں میں وقت گنوا بیٹھے ہیں، شمشیر زنی نہ یاد رہیجو کام ہمارے ذمّے تھا اس کام کو کرنا بھول گئےہم شیر بھی تھے شاہین بھی...
01/11/2023

کھیلوں میں وقت گنوا بیٹھے ہیں، شمشیر زنی نہ یاد رہی
جو کام ہمارے ذمّے تھا اس کام کو کرنا بھول گئے

ہم شیر بھی تھے شاہین بھی تھے، پر "وہن" ہمیں تو لے ڈوبا
ہر باطل سے ڈر جاتے ہیں، الله سے ڈرنا بھول گئے

Address

Karachi

Telephone

+923153278727

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when دشتِ ہجراں posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to دشتِ ہجراں:

Share