Pakistan Awaam Raaj

  • Home
  • Pakistan Awaam Raaj

Pakistan Awaam Raaj کیا آپ نے کبھی وزیرِاعظم بننے کا سوچا؟
اب آپ کو سوچنا شروع کرنا چاہیے۔

25/05/2026

GenZ Raaj Ka Waqt Agaya !

17/05/2026

ملیر، کراچی میں ایک عظیم الشان اور تاریخی یادگار کنونشن کا انعقاد ہوا۔
ملیر کی باشعور عوام کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ جنہوں نے وقت کی اہمیت کو سمجھتے ہوئے بھرپور شرکت کرکے ثابت کردیا کہ اصل طاقت عوام ہیں۔
عوامی جذبہ، عوامی طاقت — عوام راج
Iqrar Ul Hassan

12/05/2026

حکمرانو !! لوگوں پر رحم کرو ورنہ یہ تم پر رحم نہیں کریں گے۔ کراچی میں پیش آنے والا واقعہ انقلاب کا پیش خیمہ بن سکتا ہے۔ ٹینکرز کا گندہ پانی، ٹوٹی سڑکیں، سڑکوں پر موت کا راج، تھانوں اور سرکاری دفتروں میں فرعونیت کا راج، کرپشن اور بدعنوانی کا راج۔۔۔ اس سب کا ایک ہی علاج ہے۔۔۔۔ عوام راج۔
اگر آپ اس تحریک کا حصہ بننا چاہتے ہیں تو عوام راج تحریک کی ویب سائٹ پر رجسٹریشن کریں۔

06/05/2026

عوام راج تحریک غربت اور استحصال کے خاتمے کا مکمل روڈ میپ پیش کر رہی ہے۔۔۔ مڈل کلاس اور غریب لوگوں کو سیاست اور معیشت میں برابر کا حصہ دینے کا سنہرا خواب اپنی تعبیر کی جانب بڑھ رہا ہے۔ آج نہیں تو کل، غریب کے آنگن میں بھی خوشحالی کا سورج ضرور طلوع ہو گا۔
عوام راج زندہ باد

Iqrar Ul Hassan

04/05/2026

‏گذشتہ روز تونسہ میں عوام راج تحریک کا ورکرز کنونشن۔۔۔ اسٹیج کے دائیں جانب، آڈیو والے کے پیچھے کی خالی کرسیاں دکھا کر یوٹیوبرز نے خوب ہنگامہ کیا لیکن یہ یاد رکھیں تین مہینے پہلے شروع ہونے والی مڈل کلاس کے اقتدار کی تحریک پنجاب کے آخری ضلعے اور آخری تحصیل میں بھی منظم ہو رہی ہے اور یہ بھی یاد رہے کہ یہ عوامی اجتماعات نہیں ہیں۔ انشاء اللہ جب عوام راج تحریک جلسے کرے گی، تو تاریخ رقم ہو گی۔ عام آدمی کا راج پورے زور و شور سے لگے گا۔۔۔

Iqrar Ul Hassan

تونسہ میں ‏اسٹیج کے دائیں جانب کی خالی کرسیوں کا 13 سینکڑوں کا کلپ چلا کر پی ٹی آئی کے یوٹیوبرز نے طوفان برپا کر رکھا ہے...
04/05/2026

تونسہ میں ‏اسٹیج کے دائیں جانب کی خالی کرسیوں کا 13 سینکڑوں کا کلپ چلا کر پی ٹی آئی کے یوٹیوبرز نے طوفان برپا کر رکھا ہے۔۔۔ تصاویر دیکھیں اور مکمل ویڈیو کا انتظار کریں۔ امید ہے یہ سب وہ ویڈیو بھی پوسٹ کریں گے۔
‏عوام راج زندہ باد

Iqrar Ul Hassan

02/05/2026

A bold and honest statement by Syed Iqrar ul Hassan — standing firm on his words despite having no proof. Raw, unfiltered, and thought-provoking conversation you don’t want to miss.


Iqrar Ul Hassan

01/05/2026

دو سال پہلے شُف شُف کی جانب سے مذہب کو استعمال کر کے چلائی جانے والی گھٹیا اور جھوٹی مہم اب پی ٹی آئی کے دوست دوبارہ چلا رہے ہیں۔۔۔ شُف شُف اور عمران خان کے فالوورز میں کوئی فرق نہیں رہا۔

30/04/2026

لاہور ائیرپورٹ پر ایف آئی اے افسر کے ساتھ اُلجھنے کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد اقرارالحسن کی جانب سے معافی اور وضاحت کی ویڈیو۔۔۔ لاہور ائیرپورٹ پر ایف آئی اے افسر کے ساتھ اُلجھنے کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد اقرارالحسن کی جانب سے معافی اور وضاحت کی ویڈیو۔۔۔

Iqrar Ul Hassan

29/04/2026

اقرار الحسن سے لوگوں کی محبت

Iqrar Ul Hassan

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Awaam Raaj posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Photography Service?

Share