hello friends my name is muhammad sohail working in saudia arabai.
12/08/2026
We are enjoying the weather.✌️❤️❤️😊😊
12/08/2026
عظمت خان بھائی! آپ کو نکاح کی دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد! 🎉
اللہ تعالیٰ آپ کے اس نئے سفر کو خوشگوار اور کامیاب بنائے۔ ہمیشہ خوش رہیں! 🤲❤️
12/08/2026
دل کی گہرائیوں سے بہت بہت مبارک ہو عظمت خان ! 💐✨
اللہ تعالیٰ آپ کی اس نئی زندگی کو خوشیوں، محبتوں اور برکتوں سے بھر دے۔ دعا ہے کہ آپ دونوں کی جوڑی ہمیشہ سلامت رہے اور زندگی کا ہر موڑ خوشگوار ہو۔
بہت ساری دعائیں اور پیار آپ کے لیے! 🤲❤️🎉
12/08/2026
Good times with friends❤️😊
11/08/2026
فورٹ منرو
video
10/08/2026
افسوس ناک خبر 😭
ڈیرہ غازیخان کے مشہور انٹرنیٹ کا انتقال ہوگیا ہے
*مرحوم سردار یوفون والد ،نواب ٹیلی نار کا بڑا بھائی ، میر زونگ کا داماد اور ملک جاز کا سسر تھے ۔
نماز جنازہ 10 اگست شام 12:30 بجے وائی فائی قبرستان میں ادا کیا جائے گا
تمام سوشل میڈیا استعمال کرنے والے شرکت کریں ۔✅ انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
06/08/2026
دن بھر کی کڑی دھوپ اور سخت محنت کے بعد... لنچ ٹائم کے کچھ سکون بھرے لمحات! ❤️
یہ وہی ہاتھ ہیں جو اپنی محنت سے دنیا بناتے اور اپنے بچوں کا پیٹ پالتے ہیں۔ ڈی جی سیمنٹ فیکٹری کے ان باہمت اور محنتی بھائیوں کو ہمارا سلام! 🤲✨"
05/08/2026
کھلی سڑک، تیز ہوا اور جگری یار کا ساتھ
باقی دنیا سے ہمیں کیا لینا دینا!"
05/08/2026
خوشخبری! ذائقے کا نیا مرکز اب آپ کے شہر میں! 🍔🍟
بغلانی فاسٹ فوڈ کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے۔ بہترین معیار اور لاجواب ذائقہ، وہ بھی آپ کی جیب کے مطابق!
Be the first to know and let us send you an email when USA quiz king posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.