$tay With Me

$tay With Me ⁦♥️⁩ رضیت باللہ ربا و بالاسلام دینا و بمحمد نبیا ⁦♥️⁩
(1)

27/04/2026
23/12/2025

گرمی میں برقعے پر یہ کہہ کر اعتراض کیا جاتا ہے کہ یہ انسانیت کے خلاف ہے ☀️❌
مگر ذرا بتائیے، جب مغربی شاہی خاندان کی شادی کی سالگرہ 🎉، سرکاری پریڈ 🎖️ یا شاہی تقریب 👑 کے موقع پر غریب اور معصوم گارڈز کو شدید دھوپ 🔥 میں ریچھ کی کھال والی بھاری ٹوپی 🐻🎩 اور موٹا لباس 🧥 پہنا کر پانچ پانچ گھنٹے بین 🎺 بجاتے ہوئے کھڑا رکھا جاتا ہے، اور وہ گرمی سے بیہوش ہو کر گر پڑتے ہیں 😵‍💫—تب آپ کی انسانیت کہاں سو جاتی ہے؟ 🤔❓
نہ انہیں فوراً اٹھایا جاتا ہے 🚫، نہ لباس پر اعتراض ہوتا ہے، نہ اس نظام پر سوال ❗
تو پھر برقعے پر شور کیوں؟ 🧕❓
انسانیت کے ٹھیکیداروں 🗣️⚖️، دوہرا معیار کب ختم ہوگا؟ ⚠️😡

#دعائےزہراء

07/09/2025

جہالت کی انتہا
$tay With Me ڈیجیٹل شاکا آتنگوادی

06/11/2024

.
...


$tay With Me

06/11/2024

اسی طرح ہر امام کو آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کرنی چاہیے، مسجد سے نکالے جانے کا خوف بالکل بھی نہیں ہونا چاہیے...! Follow 👉

Address

Lahore

Telephone

+923171807781

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when $tay With Me posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to $tay With Me:

Share