Lalazar, Kaghan Valley

Lalazar, Kaghan Valley Lalazar, Kaghan Valley 🇵🇰
پاکستان کی خوبصورتی دنیا کو دکھانا میرا شوق ہے
📸 Daily Mountain Views & Nature Content
💚 Follow & Explore Heaven on Earth

The "Queen of Lakes" 👑Dudipatsar, Kaghan ValleyTurquoise water + Snow peaks + Green meadowsName a better combo... I'll w...
13/08/2026

The "Queen of Lakes" 👑
Dudipatsar, Kaghan Valley

Turquoise water + Snow peaks + Green meadows
Name a better combo... I'll wait 😌

4 hour trek. 12,500 ft. 100% Worth it.
Save for Summer 2026 👇

Green. Clouds. Peace. 🌿Upper Lalazar Meadows , Kaghan Valleyشہر بھول جاؤ، یہاں آ جاؤ سکون مل جائے گا 💙Save for your next...
12/08/2026

Green. Clouds. Peace. 🌿
Upper Lalazar Meadows , Kaghan Valley

شہر بھول جاؤ، یہاں آ جاؤ
سکون مل جائے گا 💙

Save for your next trip 👇

11/08/2026

Golden Hour in Battakundi 🌄
Kaghan Valley

شہر کی بھاگ دوڑ چھوڑ کر یہاں آ جاؤ
دل کو سکون مل جائے گا 💚

Save this for your next trip 👇

Green. Cold. Peace. 💚Hans Gali, Kaghan Valleyکبھی کبھی الفاظ کم پڑ جاتے ہیں...Location Save کر لو 🇵🇰
11/08/2026

Green. Cold. Peace. 💚
Hans Gali, Kaghan Valley

کبھی کبھی الفاظ کم پڑ جاتے ہیں...
Location Save کر لو 🇵🇰

10/08/2026

Siran Meadows - Battakundi Valley 🇵🇰

Bans Village - Kaghan Valley 🇵🇰
10/08/2026

Bans Village - Kaghan Valley 🇵🇰

Lulusar Lake - 3410m کی بلندی پر 🇵🇰💙Not Switzerland...This is Pakistan ❤️ناران سے بابو سر جاتے ہوئے راستے میںبادلوں کے ن...
09/08/2026

Lulusar Lake - 3410m کی بلندی پر 🇵🇰💙

Not Switzerland...
This is Pakistan ❤️

ناران سے بابو سر جاتے ہوئے راستے میں
بادلوں کے نیچے چھپی ہوئی یہ جنت۔

کرسٹل صاف پانی، برف والے پہاڑ
اور چاروں طرف خاموشی۔
یہاں آ کر دل خود بخود اللہ کا شکر ادا کرتا ہے۔

سبحان اللہ

اپنے Travel Partner کو Tag کریں
اور بتائیں آپ کب جا رہے ہیں؟ 👇

ناران سے چلاس جانے والا یہ راستہدنیا کے سب سے خوبصورت پہاڑی روڈز میں سے ایک ہے۔ایک طرف برف پوش پہاڑ، دوسری طرف گہری وادی...
08/08/2026

ناران سے چلاس جانے والا یہ راستہ
دنیا کے سب سے خوبصورت پہاڑی روڈز میں سے ایک ہے۔

ایک طرف برف پوش پہاڑ، دوسری طرف گہری وادیاں
اور بیچ میں یہ پکی سڑک...
☁️ لگتا ہے جیسے بادل ہاتھ سے چھو سکتے ہیں

سردیوں میں بند، گرمیوں میں جنت
❤️ یہی ہے ہمارا بابو سر ٹاپ

سبحان اللہ

👇 آپ نے کبھی اس روڈ پر سفر کیا ہے؟ کمنٹ میں بتائیں


` `

07/08/2026

Lalazar Meadows , Kaghan Valley 🇵🇰
"Pakistan ka Switzerland"
Kya aap yahan gaye hain?

Pyala Lake - Jalkhand, Kaghan Valley ⛰️💧شہر کی شور شرابے سے دور...3,410 میٹر کی بلندی پر یہ سکون ملتا ہے۔گول پیالی کی شک...
07/08/2026

Pyala Lake - Jalkhand, Kaghan Valley ⛰️💧

شہر کی شور شرابے سے دور...
3,410 میٹر کی بلندی پر یہ سکون ملتا ہے۔

گول پیالی کی شکل کی وجہ سے اسے Pyala Lake کہتے ہیں
اور پانی کا رنگ دیکھ کر لگتا ہے جیسے اللہ نے
اپنے ہاتھ سے رنگ بھرا ہو۔ سبحان اللہ ❤️

ناران سے 40km دور، راستے میں ہی ہے
لیکن اکثر لوگ اسے مس کر جاتے ہیں۔

کون کون یہاں کا سکون محسوس کر چکا ہے؟ 👇

Address

Battakundi
Naran

Telephone

+923400194794

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Lalazar, Kaghan Valley posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share