𝐃𝐫 𝐃𝐢𝐥𝐛𝐞𝐫 𝐆𝐚𝐦𝐢𝐧𝐠

𝐃𝐫 𝐃𝐢𝐥𝐛𝐞𝐫 𝐆𝐚𝐦𝐢𝐧𝐠 DR DiLbAr yT

کہاں گئی تمہاری قسمیں اور تمہارے وعدےتم جو کہتے تھے میں تم سے بچھڑ کر مر جاؤں گاکل تو میرے سامنے اگئی تھی مری تو نہیں اب...
03/04/2024

کہاں گئی تمہاری قسمیں اور تمہارے وعدے
تم جو کہتے تھے میں تم سے بچھڑ کر مر جاؤں گا
کل تو میرے سامنے اگئی تھی مری تو نہیں اب تک
🥀🖤🥺

سورۃ حال یہ ہے کہ زندگی سے بیزار ہو مسئلہ یہ ہے کہ دن بھی جوانی کے ہیں 🖤🥀😔
02/04/2024

سورۃ حال یہ ہے کہ زندگی سے بیزار ہو
مسئلہ یہ ہے کہ دن بھی جوانی کے ہیں
🖤🥀😔

اور میں زندگی کے حصے  ہول میرے یار جہاں عید کے کپڑے لینے کو بھی دل نہیں کرتا🖤🥀😔
02/04/2024

اور میں زندگی کے حصے ہول میرے یار
جہاں عید کے کپڑے لینے کو بھی دل نہیں کرتا
🖤🥀😔

اگر موت مجھے لے جائے اور ہم کبھی نہ ملیں تو مت بھولنامجھے تم سے ملنے کی بہت خواہش تھی 🖤🥀💔
01/04/2024

اگر موت مجھے لے جائے
اور ہم کبھی نہ ملیں
تو مت بھولنا
مجھے تم سے ملنے کی بہت خواہش تھی
🖤🥀💔

تیرے دیدار پے میسر ہے عید میریلوگ نا جانےکیوں چاند کے پیچھے پڑے  ہیں 💔🥀🖤
01/04/2024

تیرے دیدار پے میسر ہے
عید میری
لوگ نا جانے
کیوں چاند کے پیچھے پڑے ہیں
💔🥀🖤

کیا سوزو غم کا عالم ہے کیا تنائی ہےکیا اج میں اپنے قدموں کی اواز سے ڈر گیااب تو یہی ارزو ہے تم لوٹ کر ائے اور میرا پوچھے...
29/03/2024

کیا سوزو غم کا عالم ہے کیا تنائی ہے
کیا اج میں اپنے قدموں کی اواز سے ڈر گیا
اب تو یہی ارزو ہے تم لوٹ کر ائے اور میرا پوچھے
اور لوگ کہیں تمہارا انتظار کرتے کرتے مر گیا
🖤🥀💔🥺

اس عید کا مزہ کوئی خاص نہیںجس شخص کے ساتھ عید منانی تھیوہ شخص اب میرے پاس نہیں 🖤😭🥀
29/03/2024

اس عید کا مزہ کوئی خاص نہیں
جس شخص کے ساتھ عید منانی تھی
وہ شخص اب میرے پاس نہیں
🖤😭🥀

14/01/2023
06/01/2023

Best friend game funny 🙈😅

Address

𝐔𝐛𝐚𝐮𝐫𝐨
Ubauro

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝐃𝐫 𝐃𝐢𝐥𝐛𝐞𝐫 𝐆𝐚𝐦𝐢𝐧𝐠 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category