Apna Trarkhel

Apna Trarkhel I am Photogarpher and live event covering..

ٹرنک اور پیٹیاں بنانے والے تمام ہنرمند بھائیوں سے ایک اہم اور انسانی ہمدردی پر مبنی گزارش:جب بھی آپ ٹرنک یا پیٹی تیار کر...
06/05/2026

ٹرنک اور پیٹیاں بنانے والے تمام ہنرمند بھائیوں سے ایک اہم اور انسانی ہمدردی پر مبنی گزارش:
جب بھی آپ ٹرنک یا پیٹی تیار کریں تو براہِ کرم اس کی کنڈی الٹی سمت میں لگائیں۔ اس چھوٹی سی احتیاط کا بڑا فائدہ یہ ہوگا کہ ٹرنک یا پیٹی بند ہونے کی صورت میں کنڈی خود بخود لاک نہیں ہوگی۔
یہ معمولی سی تبدیلی اُن معصوم بچوں کی زندگیاں بچا سکتی ہے جو کھیلتے کھیلتے نادانی میں ان ٹرنک یا پیٹیوں میں چھپ جاتے ہیں اور باہر نہ نکل پانے کی وجہ سے کسی بڑے حادثے کا شکار ہو جاتے ہیں۔
آئیں، ایک ذمہ دار معاشرے کا ثبوت دیں اور اپنی مہارت کو انسانی جانوں کے تحفظ کے لیے استعمال کریں۔ ایک چھوٹا سا قدم، کسی کی پوری زندگی بچا سکتا ہے

سردار احتشام سہنسہ کرائٹوٹ والے اس وقت دبئی میں پابند سلاسل ہیں اگر ان کا 91 لاکھ روپے جرمانہ ادا کر دیا جائے تو اسے جیل...
10/02/2026

سردار احتشام سہنسہ کرائٹوٹ والے اس وقت دبئی میں پابند سلاسل ہیں اگر ان کا 91 لاکھ روپے جرمانہ ادا کر دیا جائے تو اسے جیل سے رہائی مل سکتی ہے بصورت دیگر 10 تاریخ کو پھانسی کی سزا سنائی گئی ہے جس میں صرف چار دن باقی ہیں ایک لاکھ درہم ہو چکا ہے 30 35 ہزار درہم مزید درکار ہیں
تمام اوورسیز مخیر حضرات سے مدد کی اپیل کی جاتی ہے
اہل خانہ سے رابطہ نمبر
03485440411
پوسٹ آگے شئیر کریں

Address

Azad Kashmir
Trarkhel
12080

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Apna Trarkhel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Apna Trarkhel:

Shortcuts

Share

Category