صدائے گدون امازی

صدائے گدون امازی علاقائی مسائل اجاگر کرنے ، اطلاعات و پیغامات کے لئے پیج لائک کریں ۔

اللّٰہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے
30/07/2026

اللّٰہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے

سپریم کورٹ میں بطور وکیل اندراج پر بابائے گدون اشرف ترک ایڈووکیٹ اور آپ کے پورے خاندان کو بہت بہت مبارک ہو ۔ اللّٰہ تعال...
26/07/2026

سپریم کورٹ میں بطور وکیل اندراج پر بابائے گدون اشرف ترک ایڈووکیٹ اور آپ کے پورے خاندان کو بہت بہت مبارک ہو ۔
اللّٰہ تعالیٰ آپ کو صحت کاملہ کے ساتھ عزت بھری دراز عمری عطا فرمائے ۔

اپنی استطاعت کے مطابق اس غریب کا امداد فرمائیں
13/07/2026

اپنی استطاعت کے مطابق اس غریب کا امداد فرمائیں

30/06/2026

اتلہ محلہ شولگرہ میں راشد کی والدہ وفات پا چکی ہے۔جنازہ آج 30 جون 2026 عصر05:00 بجے ادا ہوگا۔
مرحومہ صوبیدار عامر رحمان،صابر رحمان اور رائد خان کی بہن ہے۔

23/06/2026

دہ کلی دہ غم خبر
پہ شورگرہ اتلہ کی دہ غلام محمد ٹبر پہ حق رسیدلی دہ صبا 24.06.2026 دہ بدھ پہ ورز سحر 10 بجے بہ یی جنازہ یی...

افسوس ناک خبر ۔ انا للّٰہ وانا الیہ راجعون تناول آمازئی ، بیٹ گلی میں لکڑی سے بھری پک اَپ ڈاٹسن کو حادثہ ۔۔۔۔ روڈ سے نیچ...
22/06/2026

افسوس ناک خبر ۔ انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
تناول آمازئی ، بیٹ گلی میں لکڑی سے بھری پک اَپ ڈاٹسن کو حادثہ ۔۔۔۔ روڈ سے نیچے جا گری ۔۔۔ محمد صابر ولد نعمت شاہ ساکن ماکرو موقع پر جانبحق ۔۔۔۔ جان بحق ہونے والا ڈرائیور ، تاج ڈرائیور کے چچا زاد تھے۔

🚨افسوس ناک۔🚨   اج گدون ساندوہ کے مقام پر لوڈ ڈمپر بریک فیل ہونے کی وجہ سے گر گیا تاہم اللہ کے فضل سے کوئی جانی نقصان نہی...
15/06/2026

🚨افسوس ناک۔🚨
اج گدون ساندوہ کے مقام پر لوڈ ڈمپر بریک فیل ہونے کی وجہ سے گر گیا تاہم اللہ کے فضل سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

07/06/2026
بادہ گاوں ملیریا ڈینگی میعادی بخار کی لپیٹ میں بچے بڑے خواتین سب بخار میں مبتلا ہیں ۔بادہ گدون کے غریب  عوام شدید پریشان...
20/05/2026

بادہ گاوں ملیریا ڈینگی میعادی بخار کی لپیٹ میں
بچے بڑے خواتین سب بخار میں مبتلا ہیں ۔
بادہ گدون کے غریب عوام شدید پریشان
کیلنکس پر رش
ڈاکٹرز کی من مانیاں
بادہ ڈیم نہر مہینوں سے بند پڑا ہیں ۔
جس میں پانی گندہ ہوکر مختلف مچھروں کی افزائیش نسل کیلئے موزوں جگہ بن گئی ۔
ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسرز ضلعی محکمہ صحت فوری نوٹس لیکر ڈاکٹرز کی ٹیم بادہ راوانہ کرے
جبکہ ڈیم انتظامیہ فوری طور پر اس نہر کو کھول کر صفائی کرکے مچھر مار سپرے کرے ۔

Address

12
Topi
0938

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when صدائے گدون امازی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to صدائے گدون امازی:

Shortcuts

Share