08/05/2026
پاکستان مسلم لیگ (ن) بٹگرام کے نائب صدر جناب مسرت شاہ نے مولانا محمد ادریس کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مرحوم ایک نیک، مخلص اور دینی شخصیت تھے۔ ان کی دینی و سماجی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔ انہوں نے مرحوم کے درجات کی بلندی، مغفرت اور اہلِ خانہ کے لیے صبرِ جمیل کی دعا بھی کی۔