Wildlife Department,North Waziristan,KPK

Wildlife Department,North Waziristan,KPK Wildlife Conservation and Protection for maintenance of a healthy ecosystem in North Waziristan,FR,s.

29/06/2025
 /04/2025. آج نارتھ وزیرستان   کے تحت (ایف آر بٹھنی رینج) علاقہ تجوڑی،میں رینج افسر جناب صلاح الدین صاحب نے ایف آر بنوں ...
19/04/2025

/04/2025.
آج نارتھ وزیرستان کے تحت (ایف آر بٹھنی رینج) علاقہ تجوڑی،میں رینج افسر جناب صلاح الدین صاحب نے ایف آر بنوں اور ایف آر میرعلی سے ٹرانسفر ہوکر آنے والے وائلڈلائف واچرز سے وصول کی۔
اس موقع پر انہوں نے تمام نئے تعینات عملے کو رینج میں وائلڈلائف کی ذمہ داریوں سے آگاہ کیا۔اور واضح ہدایات جاری کی۔
رینج افسر نے ہدایت کی کہ روزانہ کی بنیاد پر گشت آور چیکنگ کا نظام سختی سے نافذ کیا جائے گا۔تاکہ جنگلی_حیات کے غیر قانونی شکار،شوٹنگ ،سمگلنگ جیسے سرگرمیوں کی روک تھام کی جا سکیں۔
انہوں نے واضح پیغام جاری کی کہ غیر قانونی شکار کرنے والوں کے خلاف وائلڈلائف اینڈ بائیوڈائیورسٹی ایکٹ 2015 کے تحت سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
اخر میں تمام ٹرانسفر شدہ واچرز نے رینج افسر کا شکریہ ادا کیا۔
Forestry Environment & Wildlife Department Khyber Pakhtunkhwa

North waziristan wildlife division
Wildlife Department Khyber Pakhtunkhwa

انا للہ و انا الیہ راجعون 😢 وائلڈ لائف ڈویژن نارتھ وزیرستان کے چاک و چوبند واچر مسٹر  #حجاب احمد آج بدوران ڈیوٹی رزمک بل...
26/08/2024

انا للہ و انا الیہ راجعون 😢
وائلڈ لائف ڈویژن نارتھ وزیرستان کے چاک و چوبند واچر مسٹر #حجاب احمد آج بدوران ڈیوٹی رزمک بلاسٹ میں شہید ہو گئے اور خالق حقیقی سے جا ملے ، غم کی اس گھڑی میں ڈی۔ایف۔او نارتھ وزیرستان اور جملہ اسٹاف خاندان والوں کے ساتھ برابر کے شریک ہے اور شہید کے بلند درجات کے لیے دعاگو ہیں
💔🥲

🎉   with  ! 🇵🇰🌳On 14th August 2024, we proudly celebrated Independence Day with a special tree planting event •DFO  .{Df...
14/08/2024

🎉 with ! 🇵🇰🌳

On 14th August 2024, we proudly celebrated Independence Day with a special tree planting event •
DFO .
{Dfo NorthWaziristan} Mr_IshtiaqUllah_saheb
SDFO ,R/o Mr• Salah Ud Din saheb R/o Mr•Asif saheb Mr.Kamran saheb and Mr.SamiUllah saheb .Sajjd saheb ,They were present on this occasion.

Together, we’re not just celebrating our independence day but also nurturing the future of our nation through these green ! 🇵🇰🌱

The ceremony concluded with a prayer in which prayers were offered for the country's security, development and prosperity.

division wildlife Department. — with Salah Ud Din and Sami Ullah Wazir at Bannu Township.

آج بیٹنی آئل اینڈ گیس فیلڈ  آزادخیل سائیٹ آفس سب ڈویژن بیٹنی لکی مروت میں ورلڈ انوئرمنٹ ڈے کے سلسلے میں  پروقار تقریب کا...
05/06/2024

آج بیٹنی آئل اینڈ گیس فیلڈ آزادخیل سائیٹ آفس سب ڈویژن بیٹنی لکی مروت میں ورلڈ انوئرمنٹ ڈے کے سلسلے میں پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا
بحکم ڈی ایف او وائلڈ لائف ڈویژن نارتھ وزیرستان اس تقریب میں رینج آفیسر وائلڈ لائف رینج بینی نے شرکت کی اور اسلامی تعلیمات کی روشنی میں ماحولیات ،درختوں اور جنگلی حیات کی اہمیت کو بیان کیا
یہ تقریب بیٹنی آئل اینڈ گیس فیلڈ انتظامیہ نے منعقد کرائی جس میں ڈسٹرکٹ انتظامیہ ، ایریگیشن ، ایگریکلچر ، لائیو سٹاک، فارسٹ اور وائلڈ لائف ڈپارٹمنٹ کے افسران/ اہلکار بھی شریک ہوئے
مقررین نے موجودہ دور میں موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے ماحولیات کی بہترین انداز میں انتظام کاری اور درختوں کی اہمیت اور ان کی بے دریغ کٹائی کو روکنے کےلیے منظم انداز میں اقدامات اٹھانے پر زور دیا تاکہ پاکستان جیسے موسمیاتی تبدیلیوں سے متاثر ملک کو قدرتی آفات سے بچایا جاسکے اور ان کے نتیجے میں قدرتی خطرات کو کم سے کم کیا جا سکے
اس موقع پر بیٹنی آئل اینڈ گیس فیلڈ کے انتظامیہ نے مجھے اور دیگر ڈپارٹمنٹس کے افسران کو اعزازی شیلڈ سے نوازا اور ساتھ ہی رینج آفیسر بیٹنی نے ان کو اپنے ڈپارٹمنٹ کے مونوگرام کی پی کیپ اور پیڈ پیش کیا
او جی ڈی سی ایل بیٹنی آئل اینڈ گیس فیلڈ کے انچارج اشرف علی صاحب نے تمام مہمانان گرامی/ شرکاء کا شکریہ ادا کیا اور آخر میں مہمانوں کا پر تکلف چائے پروگرام سے تواضع کیا

( ) آج بمورخہ7/05/2024 رینج افیسراور فیلڈ سٹاف کے مابین خوشگوار میٹنگ ہوا. رینج افیسر جناب صلاح الدین صاحب نے فیلڈ سٹاف ...
07/05/2024

( )
آج بمورخہ7/05/2024 رینج افیسراور فیلڈ سٹاف کے مابین خوشگوار میٹنگ ہوا. رینج افیسر جناب صلاح الدین صاحب نے فیلڈ سٹاف میں کپڑے اور بیلٹس بھی تقسیم کئے۔اس موقع پر جناب سمیع اللہ صاحب اور سجاد صاحب بھی موجود تھے ۔
Wildlife Department,North Waziristan,KPK
F.R BANNU wildlife Range _North Waziristan
Fr F.R BANNU (WILDLIFE RANGE NORTH WAZIRISTAN)

Salah Ud Din
Sami Ullah Wazir

(نارتھ وزیرستان)  ڈی ایف او وائلڈ لائف     صاحب (ایف ار بنوں)  علاقے کی مختلف وائلڈ لائف سائٹس کا دورہ۔مختلف مقامات پر و...
27/04/2024

(نارتھ وزیرستان) ڈی ایف او وائلڈ لائف صاحب (ایف ار بنوں) علاقے کی مختلف وائلڈ لائف سائٹس کا دورہ۔مختلف مقامات پر وائلڈ لائف سائٹس کاجائزہ لیا ۔
اس موقع پر رینج افسر جناب صلاح الدین صاحب بھی موجود تھے ۔

F.R BANNU wildlife Range _North Waziristan
Forestry Environment & Wildlife Department Khyber Pakhtunkhwa

Wildlife Department Khyber Pakhtunkhwa

ہم مسافر تھے۔۔ 😢آ پ کے شہر سے گزر ہوئی۔۔ ہمیں پیاس لگی تو ہم پیاس بجھانے کے لئے آ پ کے شہر میں بیٹھ گئے. لیکن ہمیں کیا پ...
26/04/2024

ہم مسافر تھے۔۔ 😢

آ پ کے شہر سے گزر ہوئی۔۔ ہمیں پیاس لگی تو ہم پیاس بجھانے کے لئے آ پ کے شہر میں بیٹھ گئے.

لیکن ہمیں کیا پتہ تھا کہ ہماری پیاس سے زیادہ یہاں کے لوگ بھوکے تھے۔


Everyone
Wildlife
future generations
division North Waziristan

18/04/2024

Let's join us and save Wildlife for a balanced and healthy ecosystem

division North Waziristan

Happy Eid UL Fitar Mubarak to all the page followers and All Muslims around the globe. May Allah SWT shower His immense ...
10/04/2024

Happy Eid UL Fitar Mubarak to all the page followers and All Muslims around the globe. May Allah SWT shower His immense and uncountable blessings upon Us on this special occasion. Ameen

Ullah Sahib, DFO North Waziristan

Division North Waziristan

Address

Teri Khel

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Wildlife Department,North Waziristan,KPK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share