Sameer Faraz

Sameer Faraz Duniya sy mun mour lo
Sameer. Duniya tumhari ghulam ban jaye gi. Says, my

14/01/2023

بہن بنا کر ایک دو ہفتے بعد پروپوز کرنے والوں کا بھی جہنم میں الگ بحریہ ٹاون ہوگا.😂

 •|😂😃
11/12/2019

•|😂😃

میرا مقصد کِسی کی دل آزاری کرنا نہیں ہے🙏لیکن ربِ کعبہ کی قسم یہ میرے نبی کا دین نہیں ہے افسوس!!   دوستوں آپکا کیا خیال ہ...
02/09/2019

میرا مقصد کِسی کی دل آزاری کرنا نہیں ہے🙏

لیکن ربِ کعبہ کی قسم یہ میرے نبی کا دین نہیں ہے افسوس!!
دوستوں آپکا کیا خیال ہے!

‏وہ  کرتا  رہا  جدوجہد ______روٹی  کے  لیے۔۔۔اور  لوگ  تماشا  سمجھ  کر  تالیاں 👏 بجاتے  رھے۔😭 😭
22/08/2019

‏وہ کرتا رہا جدوجہد ______روٹی کے لیے۔۔۔

اور لوگ تماشا سمجھ کر تالیاں 👏 بجاتے رھے۔😭 😭

26.07.019 😉
28/07/2019

26.07.019 😉

18/07/2019

🌹 M Asɩʆ Rɘx 🌱

  ❤
11/07/2019

M
11/07/2019

M

Read Complete 🌟🌟ایک شخص سمندر کے کنارے واک کر رہا تھا تو اس نے دور سے دیکھا کہ کوئی شخص نیچے جھکتا ، کوئی چیز اٹھاتا ہے ...
23/06/2019

Read Complete 🌟🌟
ایک شخص سمندر کے کنارے واک کر رہا تھا تو اس نے دور سے دیکھا کہ کوئی شخص نیچے جھکتا ، کوئی چیز اٹھاتا ہے اور سمندر میں پھینک دیتا ہے

ذرا قریب جاتا ہے تو کیا دیکھتا ہے ہزاروں مچھلیاں کنارے پہ پڑی تڑپ رہی ہیں ؎

شاید کسی بڑی موج نے انہیں سمندر سے نکال کر ریت پہ لا پٹخا تھا، اور وہ شخص ان مچھلیوں کو واپس سمندر میں پھینک کر ان کی جان بچانے کی کوشش کر رہا تھا ۔

اسے اس شخص کی بیوقوفی پر ہنسی آگئی اور ہنستے ہوئے اسے کہا :
“ا س طرح کیا فرق پڑنا ہے، ہزاروں مچھلیاں ہیں کتنی بچا پاؤ گے ۔۔۔ ؟”

یہ سن کر وہ شخص نیچے جھکا ، ایک تڑپتی مچھلی کو اٹھایا اور سمندر میں اچھال دیا۔ وہ مچھلی پانی میں جاتے ہی تیزی سے تیرتی ہوئی آگے نکل گئی، پھراس نے سکون سے دوسرے شخص کو کہا: ’’ اسے فرق پڑا۔ ‘‘

یہ کہانی ہمیں سمجھا رہی ہے کہ ہماری چھوٹی سی کاوش سے بھلے مجموعی حالات تبدیل نہ ہوں، مگر کسی ایک کے لیے وہ فائدے مند ثابت ہو سکتی ہے ۔

لہذا دل بڑا رکھیں اور اپنی طاقت و حیثیت کے مطابق اچھائی کرتے رہیں، اس فکر میں مبتلا نہ ہوں کہ آپ کی اس کوشش سے معاشرے میں کتنی تبدیلی آئی ؟

بلکہ یہ سوچیں کہ آپ نے اپنے حصے کی اچھائی کا حق کتنے حد تک ادا کیا؟

مخلوق خدا کی مدد کیجیے ۔۔۔ اگر نہیں کر سکتے تو جو کر رہے ہیں ان۔ پر تنقید نہیں بلکے حوصلہ افزائی کیجیے ۔۔۔۔
جو شخص مدد مانگ رہا ہے چاہے جھوٹی ہی سہی اس پر شک نہ کیجیے بلکے یہ سوچ کر مدد کر دیں کروڑوں لوگوں میں اللّه نے آپ کو چنا ہے مدد کے لئے جو۔ اس کے دل میں ڈال کر بھیجھا ہے ۔ ورنہ وہ یہ کام کسی اور سے بھی لے سکتا تھا سوچیے گا ضرور

یقین کیجیے سکون ملے گا ۔۔۔

Address

Nasirabad
Temple Dera

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sameer Faraz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share