Fazla Official

Fazla Official Fazla official page

Comments main Jawab doo.
28/06/2026

Comments main Jawab doo.

فاضلہ کچھ اور بارتھی کے درمیان کرکٹ سیریز ھونا چاھئے یا نہیں
28/06/2026

فاضلہ کچھ اور بارتھی کے درمیان کرکٹ سیریز ھونا چاھئے یا نہیں

*📍کچھی ونگہ فاضلہ کچھ تمن بزدار کوہ سلیمان:  اپیل دعائےصحت📿🤲**⏮️حوالدار عزیز کوہیانی، عبدالستار اور عبدالمجید کےوالد، جگ...
18/03/2026

*📍کچھی ونگہ فاضلہ کچھ تمن بزدار کوہ سلیمان: اپیل دعائےصحت📿🤲*
*⏮️حوالدار عزیز کوہیانی، عبدالستار اور عبدالمجید کےوالد، جگر اور دل کے موذی مرض کینسر میں مبتلا `ماما صوفی احمدخان کوہیانی` شدید علیل ہیں: ملتان سے لاعلاج ہوکر گھر لائے ہیں: تکلیف میں ہیں 🥲*
*🪔 فاضلہ فالورز سے خصوصی دعاؤں کی درخواست: 📿🤲*

*🕋اللہ بے نیاز ہے۔ وہ سنتا ہے:*
*📿اے ربّ العالمین! اسی ماہ مبارک کے صدقے اس تکلیف کو دور فرماء، شفا عطاء فرما، تو ہی شفا دینے والا ہے، تیری شفاء کے سوا کوئی شفا نہیں، ایسی شفا دے جو کسی بیماری کو نہ چھوڑے🤲*
Fazla Official 🕯️ KOH-E-SULAIMAN```
*🤲📿شمس کوہیانی*

14/03/2026

⏮️طویل مدت بعد کوہِ سلیمان میں گہرے بادلوں کی آمد ☁️ گھن گرج شروع
یا اللہ بارانِ رحمت عطا فرما 🤲

Fazla | KOH-E-SULAIMAN

انڈیا نے نیوزی لینڈ کو شکست دے کر فائنل اپنے نام کیا      😭   ❤️
08/03/2026

انڈیا نے نیوزی لینڈ کو شکست دے کر فائنل اپنے نام کیا
😭 ❤️

01/03/2026

اگر شاہین شاہ آفریدی اگلا کپتان رہے تو ٹیم کا مستقبل کیسا ہوگا اپنی رائے دے

Pakistan outNewZealand in
28/02/2026

Pakistan out
NewZealand in

28/02/2026

Well done Shaheen Shah Afridi ❤️

🔥 پاکستان بمقابلہ سری لنکا: آر یا پار! 🔥​پاکستان کو سیمی فائنل میں پہنچنے کے لیے آج بڑی جیت درکار ہے:​✅ ہدف: کم از کم 65...
28/02/2026

🔥 پاکستان بمقابلہ سری لنکا: آر یا پار! 🔥
​پاکستان کو سیمی فائنل میں پہنچنے کے لیے آج بڑی جیت درکار ہے:
​✅ ہدف: کم از کم 65 رنز سے فتح 🏏
یا
✅ ہدف: میچ 6 سے 7 اوورز پہلے ختم کرنا ہوگا ⚡
​📍 پلے کیلے اسٹیڈیم
⏰ شام 7:00 بجے
​جیت کے لیے دعا کریں! 🤲🇵🇰

28/02/2026

کوہِ سلیمان کے تمام رہائشی اپنے بور اور گھریلو پانی کا ٹیسٹ ضرور کروائیں۔ صحت مند پانی، صحت مند زندگی۔
Facebook

Address

Fazla Kachh, Punjab
Taunsa
32120

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fazla Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share