کوہِ سلیمان

کوہِ سلیمان It's all about the mountains all around in Pakistan

درگ کا علاقہ تنگی سر۔    #بیہو
22/08/2026

درگ کا علاقہ تنگی سر۔ #بیہو

10/07/2026

ژوب مویشی منڈی جو روزانہ کی بنیاد پہ لگتی ہے۔ #ژوب #پشتون #ژوب کوہِ سلیمان

08/07/2026

بلوچستان کے علاقہ ژوب میں بارش شروع ہے۔ #ژوب کوہِ سلیمان

کوہِ سلیمان ژوب      #ژوب
08/07/2026

کوہِ سلیمان ژوب #ژوب

‏*وَمِنْ شَرِّ حَاسِدٍ اِذَا حَسَدٍ* ’’ پناہ مانگتا ہوں حسد کرنے والے کے شر سے جب وہ حسد کرنے لگے۔‘ بیہو ٹاپ        #درگ...
03/07/2026

‏*وَمِنْ شَرِّ حَاسِدٍ اِذَا حَسَدٍ*
’’ پناہ مانگتا ہوں حسد کرنے والے کے شر سے جب وہ حسد کرنے لگے۔‘ بیہو ٹاپ #درگ #میرخانی

02/07/2026

یہ علاقہ بیہو پواد ہے اور یہ میر خانی قبیلہ کے زیر تسلط ہے۔ یہ بیہو دربار سے کافی زیادہ بلندی پہ ہے۔ یہاں اگر آپ نے کیمپنگ کرنی ہو تو یہاں لکڑی نہیں ملتی حالانکہ دربار والی سائیڈ جوکہ جعفر برادری کے زیرتسلط ہے وہاں لکڑی آسانی سے مل جاتی ہے۔ یہ میرا دوست ملازم حسین کافی نیچے لہڑ والی سائیڈ سے ایک بڑا لکڑی کا تنا اٹھا کے آ رہا ہے تاکہ کیمپنگ کے دوران لکڑیاں ڈھونڈنے کیلئے بار بار نا گھومنا پڑے۔ #بلوچ #میرخانی #جعفر #تختِ_سلیمان #درگ

علاقہ میر خانی بیہو پواد بلوچشتان۔    #تختِ_سلیمان        #میرخانی        #بلوچ
01/07/2026

علاقہ میر خانی بیہو پواد بلوچشتان۔ #تختِ_سلیمان #میرخانی #بلوچ

بیہو پواد ٹاپ علاقہ میر خانی۔ Camping    #تختِ_سلیمان          #میرخانی  #بلوچ
27/06/2026

بیہو پواد ٹاپ علاقہ میر خانی۔ Camping #تختِ_سلیمان #میرخانی #بلوچ

18/06/2026

Taunsa sharif barish k baad ka manzar

18/06/2026

تونسہ شریف تیز ہوا اور تیز بارش کا منظر۔ ﷲ پاک رحمت والی بارش دے۔ #بارش

Address

Tehsil Taunsa Sharif, Distt. DG Khan
Taunsa
32130

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when کوہِ سلیمان posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category